BISE Gujranwala · Class 9 · Urdu
BISE Gujranwala · Class 9 · Urdu · 2025 · First Annual · Group 2
2025 · First Annual
Transcribed from the identified examination paper. Check the board, session and course before use. SchoolOrbit is not affiliated with the issuing board.
Objective
Source code: 5022 · Printed marks: 15 · Time: 20 منٹ
ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات A، B، C اور D دیئے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجئے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔
اردو (لازمی) · پرچہ 1 · دوسرا گروپ
معروضی
1
-
1
”بھئی! میرے نزدیک تو آم میں صرف دو باتیں ہونی چاہئیں، میٹھا اور بہت ہو“، یہ کس نے کہا تھا؟
-
2
سر سید احمد خان نے اردو میں کس صنف کو رواج دیا؟
-
3
گنجفہ سے مراد ہے
-
4
خالہ نے اپنی ساری جائیداد بھانجے جمن کے نام لکھ دی تھی اس بات کو کتنے سال ہو رہے تھے؟
-
5
والد صاحب قبلہ خوش تھے کہ بیٹے کو قانون کا شوق ہو چلا ہے۔ بڑے بڑے ____ کے کان کترے گا۔
-
6
سنا ہے کوہ ہمالیہ کے دامن میں کہیں کہیں بلبل ملتی ہے لیکن کوہ ہمالیہ کے دامن میں ____ نہیں ملتے۔
-
7
مہمان کی خاطر چائے کے لیے دوڑ دھوپ شروع ہو گئی تو آخر چائے کس کے گھر سے مل گئی؟
-
8
شاعر امیر مینائی کی حضور خاتم النبیین ﷺ کی راہ میں سر خم ہو کر خاک ہو جانے میں بھی ہے
-
9
زر کامل عیار سے خالی ہے
-
10
چشمِ دل اس عالم پہ کھولنے سے یہاں کی اوقات میر کو کس کی مانند دکھائی دیتی ہے؟
-
11
لفظ ”عاشق“ کی جمع ہے
-
12
لفظ ”نقیب“ کی جمع ہے
-
13
مترادف الفاظ کی درست فہرست ہے
-
14
”گھسیارن“ کا مذکر ہے
-
15
لفظ ”مغل“ کی مونث ہے
4-(I)-1st A 125-142000
Subjective
Printed marks: 60 · Time: 2:10 گھنٹے
اردو (لازمی) · پرچہ 1 · دوسرا گروپ
انشائی
حصہ اول
2
حصہ نظم میں سے کوئی تین اور حصہ غزل میں سے کوئی دو اشعار کی تشریح کیجئے۔
(6+4 = 10)
حصہ نظم
(2×3 = 6)
-
(i)
قبضہ ہو دلوں پر کیا اور اس سے سوا تیرا
اک بندہ نافرماں ہے حمد سرا تیرا -
(ii)
یہاں ہے ظہور اور وہاں نور تیرا
مکاں میں بھی تو، لامکاں میں بھی تو ہے -
(iii)
جنگلوں میں ہو رہے ہیں پیدا ہرے بچھونے
بچھوا دیے ہیں حق نے کیا کیا ہرے بچھونے -
(iv)
جو نغمہ زن تھے خلوتِ اوراق میں طیور
رخصت ہوئے ترے شجرِ سایہ دار سے حصہ غزل
(2×2 = 4)
-
(i)
تیرے اُن نیم باز آنکھوں میں
ساری مستی شراب کی سی ہے -
(ii)
زخنداں سے آتش محبت رہی
کنویں میں مجھے دل ڈبویا کیا -
(iii)
میں نے مانا کہ کچھ نہیں غالب
مفت ہاتھ آئے، تو برا کیا ہے
حصہ دوم
3
درج ذیل پاروں کی تشریح کیجئے۔ سبق کا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھئے۔
(5×2 = 10)
-
(الف)
باوجودیکہ مرزا کی آمدنی اور مقدور بہت کم تھا، مگر خودداری اور حفظِ وضع کو وہ کبھی ہاتھ سے نہ جانے دیتے تھے۔ شہر کے امرا و عمائد سے برابری کی ملاقات تھی۔ کبھی بازار میں بغیر پالکی یا ہوادار کے نہ نکلتے تھے۔ عمائدِ شہر میں سے جو لوگ ان کے مکان پر آتے تھے، یہ بھی ان کے مکان پر ضرور جاتے۔
-
(ب)
بارش ہوتی ہے تو کوئے نہاتے ہیں اور حفظان صحت کے اصولوں کا ذرا خیال نہیں رکھتے۔ کوّا سوچ بچار کے قریب نہیں پھٹکتا۔ اس کا عقیدہ ہے کہ زیادہ فکر کرنا اعصابی بنا دیتا ہے۔ کوّے سے ہم کئی سبق سیکھ سکتے ہیں۔ کوّا بڑی سنجیدگی سے اڑتا ہے، بالکل چونچ کی سیدھ میں۔
4
درج ذیل سوالات میں سے کسی پانچ کے مختصر جوابات تحریر کیجئے۔
(10)
-
(i)
سراقہ بن جعشم کو کس نے کس پر فرمان امن لکھ کر دیا؟
-
(ii)
سبق ”مرزا غالب کے عادات و خصائل“ کس کتاب سے لیا گیا ہے؟
-
(iii)
اگر انسان اپنے دلی قویٰ کو بے جا چھوڑ دے تو کیا نتیجہ نکلتا ہے؟
-
(iv)
ڈراما ”لہو اور قالین“ کے کرداروں کے نام تحریر کیجئے۔
-
(v)
مضمون نگار کے مطابق امتحان کی کون سی دو صورتیں ہیں؟
-
(vi)
اگر شجر کی ڈالی خزاں کے موسم میں ٹوٹ کر علیحدہ ہو جائے تو کیا نتیجہ نکلتا ہے؟
-
(vii)
قافیہ کی تعریف کیجئے۔
-
(viii)
غالب نے مقطع میں محبوب کو اپنی کیا قیمت بتائی ہے؟
5
درج ذیل میں سے کسی ایک نصابی سبق کا خلاصہ لکھئے۔
(5)
-
(الف)
کاہلی
-
(ب)
امتحان
6
(5)
-
نصاب میں شامل نظم ”پیوستہ رہ شجر سے اُمیدِ بہار رکھ“ کا مرکزی خیال یا خلاصہ لکھئے اور شاعر کا نام بھی لکھئے۔
7
(10)
-
اپنے سکول کے سربراہ (ہیڈماسٹر/ہیڈمسٹرس/پرنسپل) کے نام فیس معافی کی درخواست لکھئے۔
یا
-
اپنے استاد کے نام خط لکھئے جس میں اپنی کسی مشکل کے لیے مدد مانگئے۔
8
(5)
-
”سچ کی برکت“ کے عنوان پر کہانی لکھئے۔
یا
-
ہوٹل مینیجر اور گاہکوں کے درمیان ہونے والا مکالمہ لکھئے۔
9
درج ذیل جملوں کی درستی کیجئے۔
(5)
-
(i)
طارق کو اخبار خریدا۔
-
(ii)
اسامہ نے بچے کو اس کی ماں کو دیا۔
-
(iii)
رقیہ نے کھانا کو پکایا۔
-
(iv)
مردوں نے کہنام آ گیا ہے۔
-
(v)
میں بدنصیب نے یہ نہیں کیا تھا۔
یا
درج ذیل ضرب الامثال کی تکمیل کیجئے۔
-
(i)
اکیلا چنا کیا ____ پھوڑے گا۔
-
(ii)
بلی کے بھاگوں ____ ٹوٹا۔
-
(iii)
تالی ____ نہیں بجتی۔
-
(iv)
سدا ناؤ ____ کی نہیں بہتی۔
-
(v)
قاضی کے گھر کے ____ بھی سیانے۔
4-1st A 125-142000
Original source references (2)
The original files and numbering are retained. Equivalent files do not repeat the questions above.
- Objective · 5022 · Printed marks: 15 · Time: 20 منٹ
- Subjective · psp_9856524438f386947158bbf01146f56e · Printed marks: 60 · Time: 2:10 گھنٹے