Create your own paper

BISE Gujranwala · Class 9 · Tarjamatul Quran

BISE Gujranwala · Class 9 · Tarjamatul Quran · 2025 · First Annual · Group 1

2025 · First Annual

Transcribed from the identified examination paper. Check the board, session and course before use. SchoolOrbit is not affiliated with the issuing board.

Objective

Source code: 5351 · Printed marks: 10 · Time: 15 Minutes

You have four choices for each objective type question as A, B, C and D. The choice which you think is correct, fill that circle in front of the relevant question number. Use marker or pen to fill in the circles. Cutting or filling of two or more circles will result zero mark in that question.

ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات A، B، C اور D دیئے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجئے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔

Tarjama-tul-Qur’anil Majeed (Compulsory)

ترجمۃ القرآن المجید (لازمی)

Paper: I · First Group

سیکنڈری سکول پارٹ I (9th) · پہلا گروپ

OBJECTIVE

معروضی

1

  1. 1

    Because of the cruelty of the infidels of Makkah, Nabi Kareem خاتم النبیین ﷺ ordered the Sahabah رضی اللہ تعالیٰ عنہم to migrate to

    کفار مکہ کے مظالم کی وجہ سے نبی کریم خاتم النبیین ﷺ نے صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کو حکم دیا کہ وہ ہجرت کریں

    • (A)

      Habsha

      حبشہ کی طرف

    • (B)

      Yemen

      یمن کی طرف

    • (C)

      Syria

      شام کی طرف

    • (D)

      Basra

      بصرہ کی طرف

  2. 2

    Muslims were allowed to do Jihad for the first time in

    مسلمانوں کو پہلی مرتبہ جہاد کی اجازت دی گئی

    • (A)

      سُوْرَةُ طٰهٰ

    • (B)

      سُوْرَةُ الْاَنْبِيَآءِ

    • (C)

      سُوْرَةُ الْحَجِّ

    • (D)

      سُوْرَةُ الرُّوْمِ

  3. 3

    The followers of false poets are usually

    جھوٹے شاعروں کے پیروکار عام طور پر ہوتے ہیں

    • (A)

      Bad speakers

      بدگو لوگ

    • (B)

      Artists

      فنکار لوگ

    • (C)

      Bad tempered people

      بد مزاج لوگ

    • (D)

      Misguided people

      گمراہ لوگ

  4. 4

    In the last two “Rakus” of سُوْرَةُ النَّمْلِ, the thing which has been described in detail is

    سُوْرَةُ النَّمْلِ کے آخری دو رکوعوں میں وضاحت سے تذکرہ کیا گیا ہے

    • (A)

      Aqeeda-e-Tauheed

      عقیدہ توحید کا

    • (B)

      Aqeeda-e-Risalat

      عقیدہ رسالت کا

    • (C)

      Aqeeda-e-Akhirat

      عقیدہ آخرت کا

    • (D)

      Khatm-e-Nabuwat

      ختم نبوت کا

  5. 5

    On the day of the victory of the Romans, the Muslims were also blessed with victory of

    رومیوں کی فتح کے دن مسلمانوں کو بھی فتح نصیب ہوئی

    • (A)

      Ghazwa-e-Khandaq

      غزوہ خندق میں

    • (B)

      Ghazwa-e-Badr

      غزوہ بدر میں

    • (C)

      Ghazwa-e-Uhad

      غزوہ احد میں

    • (D)

      Ghazwa-e-Mouta

      غزوہ موتہ میں

  6. 6

    Hazrat Muhammad خاتم النبیین ﷺ used to recite in the first rakat (رکعت) of Namaz-e-Fajr on Friday

    حضرت محمد خاتم النبیین ﷺ جمعہ کے دن نماز فجر کی پہلی رکعت میں تلاوت فرمایا کرتے تھے

    • (A)

      سُوْرَةُ وَاقِعَةِ

    • (B)

      سُوْرَةُ مُحَمَّدٍ

    • (C)

      سُوْرَةُ السَّجْدَةِ

    • (D)

      سُوْرَةُ الْجُمُعَةِ

  7. 7

    Used to mould iron to make various items

    لوہے کو ڈھال کر مختلف اشیاء بناتے تھے

    • (A)

      Hazrat Yaqoob علیہ السلام

      حضرت یعقوب علیہ السلام

    • (B)

      Hazrat Yousuf علیہ السلام

      حضرت یوسف علیہ السلام

    • (C)

      Hazrat Musa علیہ السلام

      حضرت موسیٰ علیہ السلام

    • (D)

      Hazrat Daud علیہ السلام

      حضرت داؤد علیہ السلام

  8. 8

    To Qur’an Majeed, the سُوْرَةُ يٰسٓ is called as

    سُوْرَةُ يٰسٓ کو قرآن مجید کا کہا جاتا ہے

    • (A)

      Heart

      دل

    • (B)

      Brain

      دماغ

    • (C)

      Door

      دروازہ

    • (D)

      Preface

      ابتدائیہ

  9. 9

    The release of the healing spring is a miracle of

    چشمہ شفا جاری ہونا معجزہ ہے

    • (A)

      Hazrat Musa علیہ السلام

      حضرت موسیٰ علیہ السلام

    • (B)

      Hazrat Ayub علیہ السلام

      حضرت ایوب علیہ السلام

    • (C)

      Hazrat Daud علیہ السلام

      حضرت داؤد علیہ السلام

    • (D)

      Hazrat Suleman علیہ السلام

      حضرت سلیمان علیہ السلام

  10. 10

    Belongs to حروف مقطعات

    حروف مقطعات میں سے ہے

    • (A)

      فِيْهِ

    • (B)

      حَتّٰى

    • (C)

      طٰهٰ

    • (D)

      لَهٗ

  11. 1-(I)-1st A 125-140000

Subjective

Printed marks: 40 · Time: 1:45 Hours

Tarjama-tul-Qur’anil Majeed (Compulsory)

ترجمۃ القرآن المجید (لازمی)

Paper: I · First Group

سیکنڈری سکول پارٹ I (9th) · پہلا گروپ

SUBJECTIVE

انشائی

Section-I

حصہ اوّل

2

Write short answers to any FIVE (5) questions.

کوئی سے پانچ (5) سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجئے۔

2 × 5 = 10

  1. (i)

    Explain the relationship between Hazrat Umar’s رضی اللہ عنہ acceptance of Islam and Surah Taha (سورۃ طہ).

    حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے قبول اسلام اور سورۃ طہ کا آپس میں تعلق واضح کیجئے۔

  2. (ii)

    What qualities should a poet develop in himself to become a good poet? Write down four points with reference to سورۃ الشعراء.

    ایک شاعر کو اچھا شاعر بننے کے لیے اپنے اندر کون سی صفات پیدا کرنی چاہئیں؟ سورۃ الشعراء کی رو سے چار نکات لکھئے۔

  3. (iii)

    Write down names of two انبیاء کرام علیہم السلام having similar سیرت.

    کن دو انبیاء کرام علیہم السلام کی سیرت آپس میں مشابہت رکھتی ہے؟

  4. (iv)

    What pieces of advice of Hazrat Luqman رضی اللہ عنہ will you follow to become a good Muslim? Write down four points.

    ایک اچھا مسلمان بننے کے لیے آپ حضرت لقمان رضی اللہ عنہ کی کن کن نصیحتوں پر عمل کریں گے؟ چار نکات لکھئے۔

  5. (v)

    Write down the summary of Surah Yasin (سورۃ یٰسٓ).

    سورۃ یٰسٓ کا خلاصہ تحریر کیجئے۔

  6. (vi)

    In the light of Surah-tul-Ahqaf (سورۃ الاحقاف), how will you treat your parents? Also write down the reason.

    سورۃ الاحقاف کی تعلیمات کی رو سے آپ اپنے والدین سے کیسا سلوک کریں گے؟ وجہ بھی تحریر کیجئے۔

  7. (vii)

    Translate: كُلٌّ فِىْ فَلَكٍ يَّسْبَحُوْنَ

    ترجمہ کیجئے: كُلٌّ فِىْ فَلَكٍ يَّسْبَحُوْنَ

  8. (viii)

    Translate: اَللهُ اَعْلَمُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ

    ترجمہ کیجئے: اَللهُ اَعْلَمُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ

3

Write down the meanings of any FIVE (5) Qur’anic Words.

کوئی سے پانچ (5) قرآنی الفاظ کے معانی تحریر کیجئے۔

1 × 5 = 5

  1. يَسْتُرُوْنَ

  2. يَقُوْلُ

  3. صَدْرِيْ

  4. يُمْسِكُ

  5. يَمْشُوْنَ

  6. يَبِيْتُوْنَ

  7. غَرَامًا

  8. حَمَلَتْهُ

4

Write down idiomatic translation of any THREE (3) parts in Urdu.

کوئی سے تین (3) اجزاء کا اردو میں بامحاورہ ترجمہ کیجئے۔

5 × 3 = 15

  1. (i)

    وَعِبَادُ الرَّحْمٰنِ الَّذِيْنَ يَمْشُوْنَ عَلَى الْاَرْضِ هَوْنًا وَّاِذَا خَاطَبَهُمُ الْجٰهِلُوْنَ قَالُوْا سَلٰمًا ∘

  2. (ii)

    وَيُمْسِكُ السَّمَآءَ اَنْ تَقَعَ عَلَى الْاَرْضِ اِلَّا بِاِذْنِهٖ ط اِنَّ اللهَ بِالنَّاسِ لَرَءُوْفٌ رَّحِيْمٌ ∘

  3. (iii)

    كَىْ نُسَبِّحَكَ كَثِيْرًا ∘لا وَّنَذْكُرَكَ كَثِيْرًا ط اِنَّكَ كُنْتَ بِنَا بَصِيْرًا ∘

  4. (iv)

    وَجَعَلْنَا فِى الْاَرْضِ رَوَاسِىَ اَنْ تَمِيْدَ بِهِمْ ص وَجَعَلْنَا فِيْهَا فِجَاجًا سُبُلًا لَّعَلَّهُمْ يَهْتَدُوْنَ ∘

  5. (v)

    اِنَّ الَّذِيْنَ قَالُوْا رَبُّنَا اللهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوْا فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُوْنَ ∘

Section-II

حصہ دوم

5

Write down answer to any ONE (1) of the following questions.

درج ذیل میں سے کسی ایک (1) سوال کا جواب تحریر کیجئے۔

  1. (i)

    Write down the academic and practical points of Surah-tul-Furqan (سورۃ الفرقان). What qualities will you develop in yourself to become the favourite of Rahman (رحمان)?

    سورۃ الفرقان کے علمی و عملی نکات لکھئے۔ رحمان کا پسندیدہ بندہ بننے کے لیے آپ اپنے اندر کون سی صفات پیدا کریں گے؟

    (5 + 5 = 10)
  2. (ii)

    Write down an introduction to the nation of Saba. What teachings of Surah-tus-Saba (سورۃ سبا) should be followed to achieve success in this world and hereafter?

    قوم سبا کا تعارف تحریر کیجئے۔ دنیاوی اور اخروی زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے ہمیں سورۃ سبا کی کن تعلیمات پر عمل کرنا چاہیے؟

    (2 + 8 = 10)
  3. 1-1st A 125-140000(#)

Original source references (2)

The original files and numbering are retained. Equivalent files do not repeat the questions above.

  • Objective · 5351 · Printed marks: 10 · Time: 15 Minutes
  • Subjective · psp_9b4d0fe99b5aa6432e63bc9b91658eff · Printed marks: 40 · Time: 1:45 Hours