BISE Multan · Class 9 · Physics
BISE Multan · Class 9 · Physics · 2025 · First Annual · Group 2
2025 · First Annual
Transcribed from the identified examination paper. Check the board, session and course before use. SchoolOrbit is not affiliated with the issuing board.
Objective
Source code: 1472 · Printed marks: 12 · Time: 15 Minutes
You have four choices for each objective type question as A, B, C and D.
The choice which you think is correct, fill that bubble in front of that question number, on bubble sheet. Use marker or pen to fill the bubbles. Cutting or filling two or more bubbles will result in zero mark in that question.
ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات A، B، C اور D دیئے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجئے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔
PHYSICS PAPER-I GROUP-II
فزکس پرچہ پہلا گروپ دوسرا
OBJECTIVE
حصہ معروضی
1
-
1
An interval of is equivalent to:
مائیکرو سیکنڈ کا وقفہ مساوی ہے۔
-
2
A ball is thrown vertically upward. Its velocity at the highest point is:
ایک گیند کو عمودی اوپر کی جانب پھینکا گیا ہے۔ بلند ترین مقام پر اس کی ولاسٹی ہو گی۔
-
3
Which of given materials lowers the friction when pushed between metal plates?
دیئے گئے کس میٹیریل کو سلائیڈ کرنے والی سطحوں کے درمیان رکھنے سے ان کے درمیان فرکشن کم ہو جاتی ہے؟
-
4
A force of is making an angle of with the horizontal. Its horizontal component will be:
فورس ایکس -ایکسز کے ساتھ کا زاویہ بنا رہی ہے۔ اس کا افقی کمپونینٹ ہو گا۔
-
5
The orbital speed of a low orbit satellite is:
نچلے آربٹ کے سیٹلائٹ کی گردشی رفتار ہوتی ہے۔
-
6
The energy stored in coal is:
کوئلے میں ذخیرہ شدہ انرجی ہے۔
-
7
SI unit of pressure is Pascal which is equal to:
سسٹم انٹرنیشنل میں پریشر کا یونٹ پاسکل ہے اور ایک پاسکل برابر ہوتا ہے۔
-
8
What will be the value of for a solid for which has a value of ?
ایک ٹھوس شے کے طولی حرارتی پھیلاؤ کے کوایفی شینٹ کی قیمت ہے۔ اس کے والیوم میں پھیلاؤ کے کوایفی شینٹ کی قیمت ہو گی۔
-
9
False ceiling is done to:
مصنوعی اندرونی چھت لگانے کا مقصد ہوتا ہے۔
-
10
The formula for latent heat of fusion is:
پگھلاؤ کی حرارت مخفی کا فارمولا ہے۔
-
11
Milli is equivalent to:
ملی برابر ہے۔
-
12
Change in position is called:
پوزیشن میں تبدیلی کو کہتے ہیں۔
19(Obj)(☆)-2025(1st-A)-80000 (MULTAN)
Subjective
Printed marks: 48 · Time: 1.45 Hours
NOTE: Write same question number and its parts number on answer book, as given in the question paper.
نوٹ:- جوابی کاپی پر وہی سوال نمبر اور جزو نمبر درج کیجئے جو سوالیہ پرچہ میں درج ہے۔
PHYSICS PAPER-I GROUP-II
فزکس پرچہ پہلا گروپ دوسرا
SUBJECTIVE
حصہ انشائیہ
SECTION-I
حصہ اول
2
Attempt any five parts.
کوئی سے پانچ اجزاء کے جوابات تحریر کیجئے۔
10 = 2 × 5
-
(i)
Define Atomic physics.
اٹامک فزکس کی تعریف کریں۔
-
(ii)
Define Base unit and enlist any four base units.
بنیادی یونٹس کی تعریف کریں اور کوئی سے چار بنیادی یونٹس کے نام لکھیں۔
-
(iii)
Define Plasma physics.
پلازما فزکس کی تعریف کریں۔
-
(iv)
Describe the Second Condition of Equilibrium.
ایکوئی لبریم کی دوسری شرط بیان کریں۔
-
(v)
Differentiate between like and unlike parallel forces.
لائک اور ان لائک پیرالل فورسز میں فرق واضح کریں۔
-
(vi)
Define Mechanics.
میکنکس کی تعریف کریں۔
-
(vii)
What is meant by density? What is its SI unit?
ڈینسٹی سے کیا مراد ہے؟ SI میں اس کا یونٹ کیا ہے؟
-
(viii)
What is meant by Trigonometric ratios?
ٹرگنومیٹرک نسبتوں سے کیا مراد ہے؟
3
Attempt any five parts.
کوئی سے پانچ اجزاء کے جوابات تحریر کیجئے۔
10 = 2 × 5
-
(i)
Describe the difference between a scalar quantity and a vector quantity.
سکیلر مقدار اور ویکٹر مقدار کے درمیان فرق بیان کیجئے۔
-
(ii)
Define Uniform speed.
یونیفارم سپیڈ کی تعریف کریں۔
-
(iii)
What is LIDAR?
LIDAR کیا ہے؟
-
(iv)
Explain how the value of '' varies with altitude?
'' کی قیمت بلندی کے ساتھ کس طرح تبدیل ہوتی ہے؟ وضاحت کریں۔
-
(v)
Define Gravitational field strength of the earth.
زمین کی گریوی ٹیشنل فیلڈ کی طاقت کی تعریف کریں۔
-
(vi)
How can you say that gravitational force is a field force?
آپ کس طرح کہہ سکتے ہیں کہ گریوی ٹیشنل فورس ایک فیلڈ فورس ہے؟
-
(vii)
Describe the difference between temperature and heat.
ٹمپریچر اور حرارت میں فرق بیان کریں۔
-
(viii)
Differentiate between melting point and freezing point.
میلٹنگ پوائنٹ اور فریزنگ پوائنٹ کے مابین فرق ذکر کریں۔
4
Attempt any five parts.
کوئی سے پانچ اجزاء کے جوابات تحریر کیجئے۔
10 = 2 × 5
-
(i)
Define Inertia.
انرشیا کی تعریف کیجئے۔
-
(ii)
When a gun is fired, it recoils, why?
جب ایک بندوق چلائی جاتی ہے تو یہ پیچھے کو جھٹکا کھاتی ہے، کیوں؟
-
(iii)
What is Atwood Machine?
ایٹ وڈ مشین کیا ہے؟
-
(iv)
Define Work and also write its unit.
ورک کی تعریف کیجئے اور اس کا یونٹ بھی لکھئے۔
-
(v)
Define Potential Energy. Write the names of its two types.
پوٹینشل انرجی کی تعریف کیجئے۔ اس کی دو اقسام کے نام لکھئے۔
-
(vi)
Why is fossil fuels called non-renewable?
فوسل فیول کو انرجی کی ناقابل تجدید شکل کیوں کہا جاتا ہے؟
-
(vii)
Define Conduction of heat.
کنڈکشن کی تعریف کیجئے۔
-
(viii)
What is Greenhouse effect?
گرین ہاؤس ایفیکٹ کیا ہے؟
SECTION-II
حصہ دوم
NOTE: Attempt any two questions.
نوٹ: کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کیجئے۔
18 = 2 × 9
5
-
(A)(4 marks)
State Pascal’s Law. Explain the working of hydraulic press.
پاسکل کے قانون کی تعریف کریں۔ ہائیڈرولک پریس کے کام کرنے کی وضاحت کریں۔
-
(B)(5 marks)
Find the magnitude of a force, if its -component is and -component is .
اس فورس کی مقدار بتائیں جس کا -کمپونینٹ اور -کمپونینٹ ہے۔
6
-
(A)(4 marks)
Derive Third Equation of Motion with the help of speed-time graph.
سپیڈ ٹائم گراف کی مدد سے حرکت کی تیسری مساوات اخذ کریں۔
-
(B)(5 marks)
How much ice will melt by of heat? Latent heat of fusion of ice .
جول حرارت مہیا کرنے سے کتنی برف پگھلے گی؟ جبکہ برف کے پگھلاؤ کی مخفی حرارت ہے۔
7
-
(A)(4 marks)
Define Hooke’s law. With the help of Hooke’s law explain Young’s modulus.
ہک کے قانون کی تعریف کریں۔ ہک کے قانون کی مدد سے ینگ ماڈولس کی وضاحت کریں۔
-
(B)(5 marks)
A nut has been tightened by a force of using long spanner. What length of a spanner is required to loosen the same nut with force?
ایک نٹ لمبا سپینر استعمال کرتے کی فورس سے کس دیا گیا ہے۔ اسے کی فورس سے ڈھیلا کرنے کے لیے کتنا لمبا سپینر درکار ہو گا؟
19-2025(1st-A)-80000 (MULTAN)
Original source references (2)
The original files and numbering are retained. Equivalent files do not repeat the questions above.
- Objective · 1472 · Printed marks: 12 · Time: 15 Minutes
- Subjective · psp_834a08c7e6ed2477827ba6b04dba55c2 · Printed marks: 48 · Time: 1.45 Hours