Create your own paper

BISE Multan · Class 9 · Physics

BISE Multan · Class 9 · Physics · 2025 · First Annual · Group 1

2025 · First Annual

Transcribed from the identified examination paper. Check the board, session and course before use. SchoolOrbit is not affiliated with the issuing board.

Objective

Source code: 1471 · Printed marks: 12 · Time: 15 Minutes

You have four choices for each objective type question as A, B, C and D.
The choice which you think is correct, fill that bubble in front of that question number, on bubble sheet. Use marker or pen to fill the bubbles. Cutting or filling two or more bubbles will result in zero mark in that question.

ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات A، B، C اور D دیئے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجئے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔

PHYSICS PAPER-I GROUP-I

فزکس پرچہ پہلا گروپ پہلا

OBJECTIVE

حصہ معروضی

1

  1. 1

    Which instrument is most suitable to measure the internal diameter of a test tube?

    کسی ٹیسٹ ٹیوب کا انٹرنل ڈایا میٹر معلوم کرنے کے لئے انتہائی موزوں آلہ کون سا ہے؟

    • (A)

      Metre rule

      میٹر راڈ

    • (B)

      Vernier calipers

      ورنیر کیلیپرز

    • (C)

      Measuring tape

      پیمائشی ٹیپ

    • (D)

      Screw gauge

      سکرو گیج

  2. 2

    By dividing displacement of a moving body with time, we obtain:

    کسی متحرک جسم کے ڈسپلیسمنٹ کو وقت پر تقسیم کرنے سے حاصل ہوتا ہے۔

    • (A)

      Speed

      سپیڈ

    • (B)

      Acceleration

      ایکسلریشن

    • (C)

      Velocity

      ولاسٹی

    • (D)

      Deceleration

      ڈی سلریشن

  3. 3

    Which of the given material lower the friction when pushed between metal plates?

    دیئے گئے کس میٹیریل کو سلائیڈ کرنے والی سطحوں کے درمیان رکھنے سے ان کے درمیان فرکشن کم ہو جاتی ہے؟

    • (A)

      Water

      پانی

    • (B)

      Fine marble powder

      سنگ مر مر کا پاؤڈر

    • (C)

      Air

      ہوا

    • (D)

      Oil

      آئل

  4. 4

    Racing cars are made stable by:

    ریسنگ کاریں متوازن بنائی جاتی ہیں:

    • (A)

      Increasing their speed

      ان کی سپیڈ بڑھا کر

    • (B)

      Decreasing their mass

      ان کا ماس کم کر کے

    • (C)

      Lowering their centre of gravity

      ان کا سنٹر آف گریویٹی نیچے کر کے

    • (D)

      Decreasing their width

      ان کی چوڑائی کم کر کے

  5. 5

    Earth’s gravitational force of attraction vanishes at:

    زمین کی گریوی ٹیشنل فورس غائب ہو جاتی ہے۔

    • (A)

      6400 Km

      6400 کلو میٹر

    • (B)

      Infinity

      لا محدود فاصلہ پر

    • (C)

      42300 km

      42300 کلو میٹر

    • (D)

      1000 km

      1000 کلو میٹر

  6. 6

    SI-unit of weight is:

    سسٹم انٹر نیشنل میں وزن کا یونٹ ہے۔

    • (A)

      N

    • (B)

      kg

    • (C)

      kgms−1

    • (D)

      kg.s−1

  7. 7

    The kinetic energy of a body of mass 2kg is 25J. Its speed is:

    2 کلو گرام کے ایک جسم کی کائنیٹک انرجی 25J ہو تو اس کی سپیڈ ہو گی۔

    • (A)

      25 ms−1

    • (B)

      12.5 ms−1

    • (C)

      5 ms−1

    • (D)

      50 ms−1

  8. 8

    Density of mercury is greater than the density of water by:

    مرکری کی ڈینسٹی پانی کی ڈینسٹی سے زیادہ ہوتی ہے۔

    • (A)

      12.6 times

      12.6 گنا

    • (B)

      13 times

      13 گنا

    • (C)

      11.6 times

      11.6 گنا

    • (D)

      13.6 times

      13.6 گنا

  9. 9

    According to Archimedes, upthrust force is equal to:

    ارشمیدس کے اصول کے مطابق اچھال کی فورس برابر ہوتی ہے۔

    • (A)

      Weight of displaced liquid

      ہٹ جانے والے مائع کے وزن کے

    • (B)

      Volume of displaced liquid

      ہٹ جانے والے مائع کے والیوم کے

    • (C)

      Mass of displaced liquid

      ہٹ جانے والے مائع کے ماس کے

    • (D)

      None of these

      ان میں سے کوئی نہیں

  10. 10

    SI-unit of coefficient of linear expansion is:

    سسٹم انٹر نیشنل میں کوایفیشینٹ آف لینئر ایکسپینشن کا یونٹ ہے۔

    • (A)

      m

    • (B)

      m−1

    • (C)

      K−1

    • (D)

      K

  11. 11

    Normal human body temperature is:

    نارمل انسانی جسم کا ٹمپریچر ہے۔

    • (A)

      15∘C

    • (B)

      37∘C

    • (C)

      37∘F

    • (D)

      98.6∘C

  12. 12

    False ceiling is done to:

    مصنوعی اندرونی چھت لگانے کا مقصد ہوتا ہے۔

    • (A)

      Lower the height of ceiling

      چھت کی اونچائی کم کرنا

    • (B)

      Keep the roof clean

      چھت کو صاف رکھنا

    • (C)

      Cool the room

      کمرے کو ٹھنڈا کرنا

    • (D)

      Insulate the ceiling

      چھت کو انسولیٹ کرنا

  13. 17(Obj)(☆)-2025(1st-A)-80000 (MULTAN)

Subjective

Printed marks: 48 · Time: 1.45 Hours

NOTE: Write same question number and its parts number on answer book, as given in the question paper.

نوٹ:- جوابی کاپی پر وہی سوال نمبر اور جزو نمبر درج کیجئے جو سوالیہ پرچہ میں درج ہے۔

PHYSICS PAPER-I GROUP-I

فزکس پرچہ پہلا گروپ پہلا

SUBJECTIVE

حصہ انشائیہ

SECTION-I

حصہ اول

2

Attempt any five parts.

کوئی سے پانچ اجزاء کے جوابات تحریر کیجئے۔

10 = 2 × 5

  1. (i)

    Define Nuclear Physics.

    نیوکلیئر فزکس کی تعریف کیجئے۔

  2. (ii)

    What is difference between Base units and Derived units?

    بنیادی اور ماخوذ یونٹس میں کیا فرق ہے؟

  3. (iii)

    What is meant by Vernier Constant?

    ورنیر کانسٹنٹ سے کیا مراد ہے؟

  4. (iv)

    Define Centre of Mass.

    سنٹر آف ماس کی تعریف لکھئے۔

  5. (v)

    Why the height of Vehicles is kept as low as possible?

    گاڑیوں کی اونچائی ممکن حد تک کم کیوں رکھی جاتی ہے؟

  6. (vi)

    Define Torque. Write its unit.

    ٹارک کی تعریف کیجئے۔ اس کا یونٹ بھی لکھیں۔

  7. (vii)

    Define Young’s Modulus. Write its formula.

    ینگ ماڈولس کی تعریف کیجئے اور اس کا فارمولا بھی لکھیں۔

  8. (viii)

    Why is water not suitable to be used in a barometer?

    پانی کو بیرومیٹر میں استعمال کرنا کیوں موزوں نہیں ہوتا؟

3

Attempt any five parts.

کوئی سے پانچ اجزاء کے جوابات تحریر کیجئے۔

10 = 2 × 5

  1. (i)

    Describe the difference between Circular motion and Rotatory motion.

    سرکلر موشن اور روٹیٹری موشن میں فرق بیان کیجئے۔

  2. (ii)

    What is meant by Speed? What is its SI unit?

    سپیڈ سے کیا مراد ہے؟ اس کا SI یونٹ کیا ہے؟

  3. (iii)

    Why vector quantities cannot be added and subtracted like scalar quantities?

    ویکٹر مقداروں کی جمع اور تفریق سکیلر مقداروں کی طرح کیوں نہیں ہوتی؟

  4. (iv)

    What is meant by gravitational field strength?

    گریوی ٹیشنل فیلڈ کی طاقت سے کیا مراد ہے؟

  5. (v)

    On what factors the orbital speed of a satellite depends?

    کسی سیٹلائٹ کی زمین کے گرد گردشی سپیڈ کن چیزوں پر منحصر ہوتی ہے؟

  6. (vi)

    State law of gravitation and write its formula.

    گریوی ٹیشن کے قانون کی تعریف کریں اور حسابی فارمولا لکھیں۔

  7. (vii)

    What is a thermometer? Why mercury is preferred as a thermometric substance?

    تھرمومیٹر کیا ہوتا ہے؟ مرکری کو تھرمومیٹرک میٹیریل کے طور پر کیوں ترجیح دی جاتی ہے؟

  8. (viii)

    Define evaporation.

    ایواپریشن کی تعریف لکھیں۔

4

Attempt any five parts.

کوئی سے پانچ اجزاء کے جوابات تحریر کیجئے۔

10 = 2 × 5

  1. (i)

    What is meant by Momentum? Write its unit.

    مومینٹم سے کیا مراد ہے؟ اس کا یونٹ لکھیں۔

  2. (ii)

    Find the acceleration that is produced by a 20N force in a mass of 8kg.

    8 کلو گرام ماس کے ایک جسم پر 20N کی فورس عمل کرتی ہے۔ اس جسم میں پیدا ہونے والا ایکسلریشن معلوم کریں۔

  3. (iii)

    What is meant by coefficient of friction?

    کوایفیشینٹ آف فرکشن سے کیا مراد ہے؟

  4. (iv)

    What is meant by electrical energy?

    الیکٹریکل انرجی سے کیا مراد ہے؟

  5. (v)

    What do you know about soil erosion?

    آپ زمینی کٹاؤ کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟

  6. (vi)

    From where does our body get energy?

    ہمارا جسم انرجی کہاں سے حاصل کرتا ہے؟

  7. (vii)

    Why double walled glass vessel is used in thermos flask?

    گلاس کی دوہری دیوار والی بوتل تھرماس فلاسک میں کیوں استعمال ہوتی ہے؟

  8. (viii)

    Why conduction of heat does not take place in gases?

    گیسز میں کنڈکشن کا عمل کیوں نہیں ہوتا؟

SECTION-II

حصہ دوم

NOTE: Attempt any two questions.

نوٹ: کوئی سے دو سوالات کے جوابات تحریر کیجئے۔

18 = 2 × 9

5

  1. (A)

    Prove that P=ρgh.

    ثابت کریں۔ P=ρgh

    (4 marks)
  2. (B)

    Find the perpendicular components of a force of 50N making on angle of 30∘ with X-axis.

    50N کی فورس X-ایکسز کے ساتھ 30∘ کا زاویہ بنا رہی ہے۔ اس کے عمودی کمپونینٹس معلوم کریں۔

    (5 marks)

6

  1. (A)

    Explain volume thermal expansion in solids.

    ٹھوس اجسام کے والیوم میں حرارتی پھیلاؤ کی تفصیل لکھئے۔

    (4 marks)
  2. (B)

    A train moves with a uniform velocity of 36 Km h−1 for 10S. Find the distance travelled by it.

    ایک ٹرین 36 Km h−1 کی یونیفارم ولاسٹی سے 10 سیکنڈ تک چلتی رہتی ہے۔ اس کا طے کردہ فاصلہ معلوم کیجئے۔

    (5 marks)

7

  1. (A)

    State and explain the law of conservation of momentum with example.

    مومینٹم کنزرویشن کا قانون بیان کریں۔ مثال سے اس کی وضاحت کریں۔

    (4 marks)
  2. (B)

    A 500g stone is thrown up with a velocity 15 ms−1.
    Find its:

    500 گرام کے ایک پتھر کو 15 ms−1 کی ولاسٹی سے اوپر کی جانب پھینکا گیا ہے۔ اس کی معلوم کیجئے۔

    (5 marks)
    1. (i)

      P.E at its maximum height

      بلند ترین مقام پر پوٹینشل انرجی

    2. (ii)

      K.E when it hits the ground

      زمین سے ٹکراتے وقت کی کائنیٹک انرجی

  3. 17-2025(1st-A)-80000 (MULTAN)

Original source references (2)

The original files and numbering are retained. Equivalent files do not repeat the questions above.

  • Objective · 1471 · Printed marks: 12 · Time: 15 Minutes
  • Subjective · psp_f2c70a0a62383474fa1d7bda393eb2b4 · Printed marks: 48 · Time: 1.45 Hours