Create your own paper

BISE Multan · Class 9 · Islamiat

BISE Multan · Class 9 · Islamiat · 2025 · First Annual · Group 2

2025 · First Annual

Transcribed from the identified examination paper. Check the board, session and course before use. SchoolOrbit is not affiliated with the issuing board.

Objective

Source code: 1924 · Printed marks: 20 · Time: 30 Minutes

You have four choices for each objective type question as A, B, C and D.
The choice which you think is correct, fill that bubble in front of that question number, on bubble sheet. Use marker or pen to fill the bubbles. Cutting or filling two or more bubbles will result in zero mark in that question.

ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات A، B، C اور D دیئے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجئے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔

ISLAMIAT (COMPULSORY) PAPER-I GROUP-II

اسلامیات (لازمی) پرچہ پہلا گروپ دوسرا

NEW SCHEME OF STUDIES SESSION (2024-2026)

OBJECTIVE

معروضی

1

  1. 1

    The title of Hazrat Ibraheem(A.S) is:

    حضرت ابراہیم علیہ السلام کا لقب ہے۔

    • (A)

      Khalifa tullah

      خلیفۃ اللہ

    • (B)

      Roh-ullah

      روح اللہ

    • (C)

      Judd-ul-Ambia

      جد الانبیاء

    • (D)

      Kaleemullah

      کلیم اللہ

  2. 2

    Nujran delegation was consisted ___ people.

    نجران کا وفد ___ افراد پر مشتمل تھا۔

    • (A)

      Sixty

      ساٹھ

    • (B)

      Seventy

      ستر

    • (C)

      Eighty

      اسی

    • (D)

      Ninety

      نوے

  3. 3

    The Nabi Kareem خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ was born on which day of the week?

    نبی کریم خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ ہفتے کے کس دن پیدا ہوئے؟

    • (A)

      Jumma

      جمعہ

    • (B)

      Saturday

      ہفتہ

    • (C)

      Sunday

      اتوار

    • (D)

      Monday

      پیر

  4. 4

    Generosity of knowledge means:

    علمی سخاوت سے مراد ہے۔

    • (A)

      To spend wealth on someone

      کسی پر مال خرچ کرنا

    • (B)

      To give time to someone

      کسی کو وقت دینا

    • (C)

      To tell something knowledgeable

      کسی کو علمی بات سمجھانا

    • (D)

      To look after a sick

      بیمار داری کرنا

  5. 5

    The Nabi Kareem خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ kissed the hands tenderly:

    نبی پاک خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ نے شفقت سے ہاتھ چومے۔

    • (A)

      Of a stone beaker

      پتھر توڑنے والے کے

    • (B)

      Of the merciful

      صلہ رحمی کرنے والے کے

    • (C)

      Of the forgiver

      معاف کرنے والے کے

    • (D)

      Of the generous

      سخاوت کرنے والے کے

  6. 6

    Tying up Ihram for Hajj and Umrah together is known as:

    حج اور عمرہ کے لئے اکٹھا احرام باندھنے کو کہا جاتا ہے۔

    • (A)

      Hajj-e-Mabroor

      حج مبرور

    • (B)

      Hajj-e-Tamattoh

      حج تمتع

    • (C)

      Hajj-e-Qiraam

      حج قران

    • (D)

      Hajj-e-Afrad

      حج افراد

  7. 7

    The Nabi Kareem خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ passed away at what time?

    نبی کریم خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ کا وصال کس وقت ہوا؟

    • (A)

      Afternoon

      سہ پہر کے وقت

    • (B)

      At the time of Chasht

      چاشت کے وقت

    • (C)

      At the time of Isha

      عشاء کے وقت

    • (D)

      After Maghrib

      مغرب کے بعد

  8. 8

    A person who is thankful to Allah after eating food gets reward equivalent to:

    کھانا کھا کر اللہ کا شکر ادا کرنے والے کا اجر ہے۔

    • (A)

      A fasting person

      روزے دار کے

    • (B)

      A Mujahid

      مجاہد کے

    • (C)

      A Traveller

      مسافر کے

    • (D)

      A generous

      سخی کے

  9. 9

    ___ is arises in hearts due to backbiting and slander.

    غیبت اور بہتان کی وجہ سے دلوں میں پیدا ہوتی ہے۔

    • (A)

      Greed

      حرص

    • (B)

      Greediness

      لالچ

    • (C)

      Hatred

      نفرت

    • (D)

      Moderation

      میانہ روی

  10. 10

    Haqooq-ul-Ibad means:

    حقوق العباد سے مراد ہے۔

    • (A)

      Human rights

      بندوں کے حقوق

    • (B)

      Haqooqullah

      اللہ تعالیٰ کے حقوق

    • (C)

      Rights of state

      ریاست کے حقوق

    • (D)

      Friends rights

      دوستوں کے حقوق

  11. 11

    Purpose of Jihad is:

    جہاد کا مقصد ہے۔

    • (A)

      Attaining land

      زمین کا حصول

    • (B)

      Establishment of peace

      امن کا قیام

    • (C)

      Fame

      شہرت

    • (D)

      Revenge

      بدلہ

  12. 12

    ___ people were allowed to give fatwa during the period of Rasaalat.

    عہد رسالت میں ___ لوگوں کو فتویٰ دینے کی اجازت تھی۔

    • (A)

      Two

      دو

    • (B)

      Four

      چار

    • (C)

      Six

      چھے

    • (D)

      Eight

      آٹھ

  13. 13

    In battle of Yamama, Hazrat Umm-e-Ammara’s (R.A) ___ died.

    جنگ یمامہ میں حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا ___ شہید ہوا۔

    • (A)

      Brother

      بھائی

    • (B)

      Husband

      شوہر

    • (C)

      Slave

      غلام

    • (D)

      Son

      بیٹا

  14. 14

    Better Momin is:

    بہتر مومن ہے۔

    • (A)

      Rich

      مال دار

    • (B)

      Powerful

      طاقت ور

    • (C)

      Poor

      غریب

    • (D)

      Weak

      کمزور

  15. 15

    Trusting in Allah Almighty is called:

    اللہ تعالیٰ کی ذات پر بھروسہ کرنا کہلاتا ہے۔

    • (A)

      Tawakal

      توکل

    • (B)

      Stinginess

      بخل

    • (C)

      Piety

      تقویٰ

    • (D)

      Greed

      طمع

  16. 16

    The Holy Quran was revealed by ___.

    قرآن مجید ___ کے ذریعے نازل ہوا۔

    • (A)

      Hazrat Israfeel
      (A.S)

      حضرت اسرافیل

    • (B)

      Hazrat Izraeel(A.S)

      حضرت عزرائیل

    • (C)

      Hazrat Mikaeel(A.S)

      حضرت میکائیل

    • (D)

      Hazrat Jibraeel(A.S)

      حضرت جبرائیل

  17. 17

    Hazrat Umar bin Abdul Aziz(R.A) arranged at the official level:

    حضرت عمر بن عبد العزیز رحمة اللہ علیہ نے سرکاری سطح پر انتظام فرمایا۔

    • (A)

      Following the Hadith

      احادیث پر عمل کرنے کا

    • (B)

      Collection and compilation of Hadith

      احادیث کی جمع و تدوین کا

    • (C)

      Rating of Hadith

      احادیث کی تشریح کا

    • (D)

      To memorize Hadith

      احادیث کو یاد کرنے کا

  18. 18

    Nabi and Rasool are:

    نبی اور رسول ہوتے ہیں:-

    • (A)

      Man and woman

      مرد اور عورت

    • (B)

      Angels

      فرشتے

    • (C)

      Man

      مرد

    • (D)

      Jinn

      جن

  19. 19

    The book which is abrogated of the commandments of all books:

    پہلی تمام کتابوں کے منسوخ کرنے والی کتاب ہے۔

    • (A)

      The Holy Quran

      قرآن مجید

    • (B)

      The Bukhari

      بخاری

    • (C)

      The Bible

      بائبل

    • (D)

      The Gospel

      انجیل

  20. 20

    Allah Almighty has created Angels with:

    اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو تخلیق کیا۔

    • (A)

      soil

      مٹی سے

    • (B)

      Light

      نور سے

    • (C)

      Fire

      آگ سے

    • (D)

      Water

      پانی سے

  21. 11(NEW SCHEME OF STUDIES)(Obj)(⋆⋆)-2025(1st-A)-80000 (MULTAN)

Subjective

Printed marks: 80 · Time: 2.30 Hours

NOTE: Write same question number and its part number on answer book, as given in the question paper.

نوٹ:- جوابی کاپی پر وہی سوال نمبر اور جزو نمبر درج کیجئے جو سوالیہ پرچہ میں درج ہے۔

ISLAMIAT (COMPULSORY) PAPER-I GROUP-II

اسلامیات (لازمی) پرچہ پہلا گروپ دوسرا

NEW SCHEME OF STUDIES SESSION (2024-2026)

SUBJECTIVE

انشائیہ

SECTION-I

حصہ اول

2

Attempt any six parts.

کوئی سے چھ اجزاء کے جوابات تحریر کیجئے۔

12 = 2 × 6

  1. (i)

    Write the reason the Holy Quran is preserved till day of Resurrection.

    قرآن پاک کی قیامت تک کے لئے محفوظ ہونے کی وجہ تحریر کیجئے۔

  2. (ii)

    Who did the Nabi Kareem خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ describe as having good morals?

    رسول اکرم خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ نے عمدہ اخلاق والا کسے قرار دیا؟

  3. (iii)

    Write the meaning of “الْمَلِكُ”.

    “الْمَلِكُ” کا معنی تحریر کیجئے۔

  4. (iv)

    Write two effects of Soam on our health.

    روزے کے ہماری صحت پر مرتب ہونے والے دو اثرات تحریر کیجئے۔

  5. (v)

    Write two social effects of congregational Namaz in Masjid.

    مسجد میں باجماعت نماز ادا کرنے کے دو معاشرتی اثرات تحریر کیجئے۔

  6. (vi)

    Write meaning and concept of Hadith.

    حدیث کے معنی و مفہوم تحریر کیجئے۔

  7. (vii)

    What is meant by Maqam-e-Mahmood?

    مقام محمود سے کیا مراد ہے؟

  8. (viii)

    What did Hazrat Abu Bakr Siddique(R.A) say about the importance of Zakat?

    حضرت ابو بکر صدیق نے زکوٰۃ کی اہمیت کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا؟

  9. (ix)

    Write the meaning of “الْمُقْسِطُ”.

    “الْمُقْسِطُ” کا معنی تحریر کیجئے۔

3

Attempt any six parts.

کوئی سے چھ اجزاء کے جوابات تحریر کیجئے۔

12 = 2 × 6

  1. (i)

    Write a saying of Allah Almighty about the importance of generosity.

    سخاوت کی اہمیت کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا ایک فرمان لکھئے۔

  2. (ii)

    What do you know about the Rasool-e-Akram’s خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ foster mother Hazrat Haleema(R.A)?

    رسول اکرم خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ کی رضاعی والدہ حضرت حلیمہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

  3. (iii)

    What did Hazrat Ali(R.A) get happiness on the occasion of conquest of Makkah?

    فتح مکہ کے موقع پر حضرت علی رضی اللہ عنہ کو کیا سعادت حاصل ہوئی؟

  4. (iv)

    Write the translation of a verse about the completion of Deen.

    تکمیل دین کے بارے میں ایک آیت کا ترجمہ لکھئے۔

  5. (v)

    Write any two forms of mercifulness.

    صلہ رحمی کی کوئی دو صورتیں لکھئے۔

  6. (vi)

    What is different between jealousy and envy?

    رشک اور حسد میں فرق لکھئے۔

  7. (vii)

    What did the Rasool-e-Akram خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ say about arrogance?

    رسول اکرم خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ نے تکبر کے بارے میں کیا فرمایا؟

  8. (viii)

    Explain the concept of sincerity.

    اخلاص کے مفہوم کی وضاحت کیجئے۔

  9. (ix)

    Write the translation of a Hadith about concealment.

    پردہ پوشی کے بارے میں ایک حدیث کا ترجمہ تحریر کیجئے۔

4

Attempt any eight parts.

کوئی سے آٹھ اجزاء کے جوابات تحریر کیجئے۔

16 = 2 × 8

  1. (i)

    How many types of neighbour are described in the Holy Quran?Write names of two.

    قرآن مجید میں پڑوسی کی کتنی اقسام بیان کی گئی ہیں؟ دو کے نام لکھئے۔

  2. (ii)

    Write an atonement for breaking the Oath.

    قسم توڑنے کا کفارہ تحریر کیجئے۔

  3. (iii)

    Write two disadvantages of Usury on society.

    سود کے معاشرے پر دو نقصانات تحریر کیجئے۔

  4. (iv)

    Write the father and mother’s name of Hazrat Abu-Musa(R.A).

    حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کے والد اور والدہ کا نام لکھئے۔

  5. (v)

    Which services did Hazrat Umme-Atiya(R.A) perform during the Ghazwaat?

    حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا غزوات میں کون کون سی خدمات انجام دیتی تھیں؟

  6. (vi)

    Write the topics of Pandnama written by Hazrat Sheikh Farid-ud-Din Attar(R.A).

    حضرت شیخ فرید الدین عطار رحمة اللہ تعالیٰ علیہ کی تصنیف پندنامہ کے موضوعات تحریر کیجئے۔

  7. (vii)

    Write down the salient attributes of Hazrat Jabir Bin Abdullah(R.A).

    حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نمایاں اوصاف تحریر کیجئے۔

  8. (viii)

    What was the role of Hazrat Asma bint Abu Bakr Siddique(R.A) in the migration to Madina?

    ہجرت مدینہ میں حضرت اسما بنت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہا نے کیا کردار ادا کیا؟

  9. (ix)

    Briefly describe the educational conditions of Hazrat Lal Shahbaz Qalandar(R.A).

    حضرت لعل شہباز قلندر رحمة اللہ تعالیٰ علیہ کے تعلیمی حالات مختصراً بیان کیجئے۔

  10. (x)

    Write a translation of a verse about self-reliance.

    خود انحصاری کے بارے میں ایک آیت کا ترجمہ لکھئے۔

  11. (xi)

    Which sports has been encouraged by the Nabi Kareem خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ?

    نبی کریم خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ نے کون سے کھیلوں کی ترغیب دی ہے؟

  12. (xii)

    Write the meaning and concept of civilization.

    تہذیب کا معنی و مفہوم تحریر کیجئے۔

SECTION-II

حصہ دوم

5

Write answers of any two parts.

کوئی سے دو اجزاء کے جوابات تحریر کیجئے۔

10 = 5 + 5

  1. (A)

    أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ أَجْمِلُوْا فِي الطَّلَبِ فَإِنَّ نَفْسًا لَنْ تَمُوْتَ حَتّٰى تَسْتَوْفِيَ رِزْقَهَا وَ إِنْ أَبْطَأَ عَنْهَا فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ أَجْمِلُوْا فِي الطَّلَبِ خُذُوْا مَا حَلَّ وَ دَعُوْا مَا حَرُمَ.

    (5 marks)
  2. (B)

    الْحَيَاءُ لَا يَأْتِيْ إِلَّا بِخَيْرٍ.

    (5 marks)
  3. (C)

    مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَغْرِسُ غَرْسًا أَوْ يَزْرَعُ زَرْعًا فَيَأْكُلُ مِنْهُ طَيْرٌ أَوْ إِنْسَانٌ أَوْ بَهِيْمَةٌ إِلَّا كَانَ لَهٗ بِهٖ صَدَقَةٌ.

    (5 marks)
  4. (D)

    إِيَّاكُمْ وَ الظَّنَّ فَإِنَّ الظَّنَّ أَكْذَبُ الْحَدِيْثِ.

    (5 marks)

6

Write a brief note on any two personalities:

کوئی دو شخصیات پر مختصر نوٹ لکھیں۔

10 = 5 + 5

  1. (A)

    Hazrat Abdullah bin Amar bin Al-Aas(R.A)

    حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ

    (5 marks)
  2. (B)

    Hazrat Shifa bint Abdullah(R.A)

    حضرت شفا بنت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

    (5 marks)
  3. (C)

    Hazrat Syed Abdul Latif Kazmi(R.A)

    حضرت سید عبد اللطیف کاظمی رحمة اللہ علیہ

    (5 marks)
  4. (D)

    Ibn Rushd(RA)

    ابن رشد رحمة اللہ علیہ

    (5 marks)

7

Write the detailed answer of any two questions.

کوئی سے دو سوالات کے تفصیلی جواب دیجئے۔

20 = 10 + 10

  1. (i)

    Write the importance and social benefits of gratitude and content in the light of Quran and Sunnah.

    قرآن و سنت کی روشنی میں شکر و قناعت کی اہمیت اور معاشرتی فوائد تحریر کیجئے۔

    (10 marks)
  2. (ii)

    Write the importance and virtues of Soam in the light of the Quran and Sunnah.

    قرآن و سنت کی روشنی میں روزے کی اہمیت اور فضیلت واضح کیجئے۔

    (10 marks)
  3. (iii)

    Write a comprehensive note on Last Sermon.

    خطبہ حجۃ الوداع پر جامع نوٹ تحریر کیجئے۔

    (10 marks)
  4. (iv)

    Write an essay on forbidden of usury in the light of Islamic teaching.

    اسلامی تعلیمات کی روشنی میں سود کی حرمت پر مضمون لکھیں۔

    (10 marks)
  5. 11(NEW SCHEME OF STUDIES)-2025(1st-A)-80000 (MULTAN)

Original source references (2)

The original files and numbering are retained. Equivalent files do not repeat the questions above.

  • Objective · 1924 · Printed marks: 20 · Time: 30 Minutes
  • Subjective · psp_572bf60974f2800125abfb9d3bded49d · Printed marks: 80 · Time: 2.30 Hours