BISE Multan · Class 9 · Islamiat
BISE Multan · Class 9 · Islamiat · 2025 · First Annual · Group 1
2025 · First Annual
Transcribed from the identified examination paper. Check the board, session and course before use. SchoolOrbit is not affiliated with the issuing board.
Objective
Source code: 1921 · Printed marks: 20 · Time: 30 Minutes
You have four choices for each objective type question as A, B, C and D.
The choice which you think is correct, fill that bubble in front of that question number, on bubble sheet. Use marker or pen to fill the bubbles. Cutting or filling two or more bubbles will result in zero mark in that question.
ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات A، B، C اور D دیئے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجئے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔
ISLAMIAT (COMPULSORY) PAPER-I GROUP-I
اسلامیات (لازمی) پرچہ پہلا گروپ پہلا
NEW SCHEME OF STUDIES SESSION (2024-2026)
OBJECTIVE
معروضی
1
-
1
The most read book is:
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب ہے۔
-
2
The action of the Rasool-e-Akram خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ is known as:
رسول اکرم خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ کے فعل کو کہتے ہیں۔
-
3
Khatm-un-Nabiyeen is:
خَاتَمَ النَّبِيِّينَ ہیں۔
-
4
Angels are the creation of Allah:
فرشتے اللہ کی مخلوق ہیں۔
-
5
The pilgrim put on Ihram on 8th Zil-Hajja after:
آٹھ ذوالحجہ کو حاجی ___ کے بعد احرام باندھتے ہیں۔
-
6
The position of Zakat in Deen-e-Islam is:
دین اسلام میں زکوٰۃ کی حیثیت ہے۔
-
7
On the occasion of the conquest of Makkah, Nabi Kareem خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ was reciting:
فتح مکہ کے موقع پر نبی کریم خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ تلاوت فرما رہے تھے۔
-
8
Foster brother of the Nabi Kareem خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ was:
نبی کریم خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ کے رضاعی بھائی تھے۔
-
9
The Nabi Kreem خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ threw ___ on the infidels in Ghazwa-e-Hunain.
غزوہ حنین میں نبی کریم خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ نے کفار پر پھینکی۔
-
10
According to the teaching of Islam, a person who terminates relationship should be:
اسلامی تعلیمات کے مطابق “تعلق توڑنے والے سے:”
-
11
Tabuk is the name of a ___ situated on the way from Madina to Damascus.
مدینہ منورہ سے دمشق کے راستے پر تبوک نام ہے۔
-
12
The Rasool-e-Akram خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ asked his Sahaba رضوان اللہ علیہم to witness for ___ on the occasion of Hijja-tu-Widah.
خطبہ حجۃ الوداع میں رسول اکرم خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ نے صحابہ رضوان اللہ علیہم سے کس بات کی گواہی لی؟
-
13
Being a grateful increases “لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَاَزِيْدَنَّكُمْ”
“لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَاَزِيْدَنَّكُمْ” کی روشنی میں اضافہ ہوتا ہے۔
-
14
All deeds are based upon:
تمام اعمال کا دارومدار ہے۔
-
15
A person who testifies is called a:
گواہی دینے والا شخص کہلاتا ہے۔
-
16
The first Islamic state was founded:
پہلی اسلامی ریاست کی بنیاد رکھی گئی۔
-
17
Hazrat Zain-ul-Abdeen(R.A) was buried:
حضرت زین العابدین رحمة اللہ علیہ پر دفن ہوئے۔
-
18
Daughter of Hazrat Abu Bakar رضی اللہ تعالیٰ عنہ was:
حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیٹی تھیں۔
-
19
___ becomes a source of respect of any nation.
___ قوم کی اجتماعی عزت و آبرو کا سبب ہے۔
-
20
Which special act was adopted in Ghazwa-e-Khandaq?
غزوہ خندق کے موقع پر کیا خاص کام کیا گیا تھا؟
9(NEW SCHEME OF STUDIES)(Obj)()-2025(1st-A)-80000 (MULTAN)
Subjective
Printed marks: 80 · Time: 2.30 Hours
NOTE: Write same question number and its part number on answer book, as given in the question paper.
نوٹ:- جوابی کاپی پر وہی سوال نمبر اور جزو نمبر درج کیجئے جو سوالیہ پرچہ میں درج ہے۔
ISLAMIAT (COMPULSORY) PAPER-I GROUP-I
اسلامیات (لازمی) پرچہ پہلا گروپ پہلا
NEW SCHEME OF STUDIES SESSION (2024-2026)
SUBJECTIVE
انشائیہ
SECTION-I
حصہ اول
2
Attempt any six parts.
کوئی سے چھ اجزاء کے جوابات تحریر کیجئے۔
12 = 2 × 6
-
(i)
Write a brief description on the compilation of the Holy Quran in the era of the Holy Prophet خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ.
عہد رسالت میں تدوین قرآن مجید کے بارے میں مختصر تحریر کیجئے۔
-
(ii)
How did the Nabi Kareem خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ condemn on giving wrong “Fatwa”?
نبی کریم خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ نے غلط فتویٰ دینے کی کس طرح مذمت فرمائی؟
-
(iii)
Write the meaning of “الْقُدُّوْسُ”.
“الْقُدُّوْسُ” کا معنی تحریر کیجئے۔
-
(iv)
Write two effects of believing in Angels on our life.
فرشتوں پر ایمان لانے سے ہماری زندگی پر مرتب ہونے والے دو اثرات تحریر کیجئے۔
-
(v)
Which method of the Nabi Kareem خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ should we adopt to get reward of the whole night?
پوری رات کا ثواب حاصل کرنے کے لئے ہمیں نبی کریم خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ کا کون سا طریقہ اپنانا چاہیے؟
-
(vi)
What is meant by editing of Hadith?
تدوین حدیث سے کیا مراد ہے؟
-
(vii)
What did the Nabi Kareem خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ say about not offering sacrifice despite being able to do it?
نبی کریم خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ نے قربانی کی استطاعت کے باوجود قربانی نہ کرنے کے لئے کیا ارشاد فرمایا؟
-
(viii)
What is difference between Zakat and Ushr?
زکوٰۃ اور عشر میں کیا فرق ہے؟
-
(ix)
Write the meaning of “النَّافِعُ”.
“النَّافِعُ” کا معنی تحریر کیجئے۔
3
Attempt any six parts.
کوئی سے چھ اجزاء کے جوابات تحریر کیجئے۔
12 = 2 × 6
-
(i)
What is meant by generosity and self-sacrifice?
سخاوت و ایثار سے کیا مراد ہے؟
-
(ii)
What is meant by moderation in worship?
عبادت میں اعتدال اور میانہ روی سے کیا مراد ہے؟
-
(iii)
What did the Muslims get booty in Ghazwa-e-Hunain?
غزوہ حنین میں مسلمانوں کو کیا مال غنیمت حاصل ہوا؟
-
(iv)
Write two disadvantages of regardless of merciful.
قطع رحمی کے دو نقصانات تحریر کیجئے۔
-
(v)
Who did prepare Rasool-e-Akram’s خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ sacred grave?
رسول اکرم خاتَمَ النَّبِيّٖنَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَسَلَّمَ کی مبارک قبر کس نے تیار کی؟
-
(vi)
Write the meaning and concept of envy.
حسد کا لغوی مفہوم لکھئے۔
-
(vii)
Write the translation of a verse about the condemnation of arrogance.
تکبر کی مذمت کے بارے میں ایک آیت کا ترجمہ لکھئے۔
-
(viii)
Write the translation of a verse about the condemnation of lying.
جھوٹ کی مذمت پر ایک آیت کا ترجمہ لکھئے۔
-
(ix)
What is the character of media in regard of concealment in this present age?
پردہ پوشی کے حوالے سے دور حاضر میں میڈیا کا کیا کردار ہے؟
4
Attempt any eight parts.
کوئی سے آٹھ اجزاء کے جوابات تحریر کیجئے۔
16 = 2 × 8
-
(i)
Write the difference between jealousy and envy.
رشک اور حسد میں فرق لکھئے۔
-
(ii)
Describe the meaning and concept of Testimony.
شہادت کا لغوی مفہوم بیان کیجئے۔
-
(iii)
What is the literally meaning of Jihad?
جہاد کے لفظی معنی کیا ہیں؟
-
(iv)
Write the name and surname of Hazrat Abu Musa(R.A).
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کا نام اور کنیت لکھئے۔
-
(v)
When and where was Hazrat Abu-ul-Qasim Qushairi(R.A) born?
حضرت ابوالقاسم قشیری رحمة اللہ علیہ کب اور کہاں پیدا ہوئے؟
-
(vi)
Write names of books of Imam Shatbi(R.A).
امام شاطبی رحمة اللہ علیہ کی تصانیف کے نام لکھئے۔
-
(vii)
Which two cities did Hazrat Amar Bin Al-Aas(R.A) conquer?
حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے کون سے دو شہر فتح کئے؟
-
(viii)
What was the name of Hazrat Umme Ammara(R.A) and which tribe did she belong to?
حضرت ام عمارہ رضی اللہ عنہا کا نام کیا تھا اور آپ کا تعلق کس قبیلے سے تھا؟
-
(ix)
When and where was Shah Abdul Aziz(R.A) born?
شاہ عبدالعزیز رحمة اللہ تعالیٰ علیہ کب اور کہاں پیدا ہوئے؟
-
(x)
Write the meaning of Self-confidence and self-reliance.
خود اعتمادی و خود انحصاری کا مفہوم تحریر کیجئے۔
-
(xi)
What is meant by physical exercise?
جسمانی ریاضت سے کیا مراد ہے؟
-
(xii)
Write two advantages of future planning.
مستقبل کی منصوبہ بندی کے دو فوائد تحریر کیجئے۔
SECTION-II
حصہ دوم
5
Translate any two parts of following Hadith.
درج ذیل میں سے کوئی دو احادیث کا اردو ترجمہ کیجئے۔
10 = 5 + 5
-
(A)(5 marks)
مَنْ لَمْ يَرْحَمْ صَغِيْرَنَا وَ يَعْرِفْ حَقَّ كَبِيْرِنَا فَلَيْسَ مِنَّا.
-
(B)(5 marks)
مَنْ أُفْتِيَ بِغَيْرِ عِلْمٍ كَانَ إِثْمُهٗ عَلٰى مَنْ أَفْتَاهُ، وَمَنْ أَشَارَ عَلٰى أَخِيْهٖ بِأَمْرٍ يَعْلَمُ أَنَّ الرُّشْدَ فِيْ غَيْرِهٖ فَقَدْ خَانَهٗ.
-
(C)(5 marks)
فَيَرْضٰى لَكُمْ أَنْ تَعْبُدُوْهُ وَلَا تُشْرِكُوْا بِهٖ شَيْئًا وَأَنْ تَعْتَصِمُوْا بِحَبْلِ اللّٰهِ جَمِيْعًا وَلَا تَفَرَّقُوْا وَيَكْرَهُ لَكُمْ قِيْلَ وَقَالَ وَكَثْرَةَ السُّؤَالِ وَإِضَاعَةَ الْمَالِ.
-
(D)(5 marks)
مَا أَمَرْتُكُمْ بِهٖ فَخُذُوْهُ وَمَا نَهَيْتُكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوْا.
6
Write a brief note on any two personalities:
کوئی دو شخصیات پر مختصر نوٹ لکھیں۔
10 = 5 + 5
-
(A)(5 marks)
Hazrat Imam Zain ul Abidin(R.A)
حضرت امام زین العابدین رحمت اللہ علیہ
-
(B)(5 marks)
Hazrat Umme-Sulaim(R.A)
حضرت ام سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا
-
(C)(5 marks)
Hazrat Maulana Abdur-Rehman Jami(R.A)
حضرت مولانا عبد الرحمن جامی رحمت اللہ علیہ
-
(D)(5 marks)
Sheikh Ibn Arabi(R.A)
شیخ ابن عربی رحمت اللہ علیہ
7
Write the detailed answer of any two questions.
کوئی دو سوالات کے تفصیلی جوابات تحریر کیجئے۔
20 = 10 + 10
-
(i)(10 marks)
Write the condemnation and warning about arrogation in the light of Quran and Sunnah.
قرآن و سنت کی روشنی میں تکبر کی مذمت اور وعید تحریر کریں۔
-
(ii)(10 marks)
Write the importance of belief hereafter and its impacts on human life.
عقیدہ آخرت کی اہمیت اور انسانی زندگی پر اس کے اثرات تحریر کیجئے۔
-
(iii)(10 marks)
Write a comprehensive note on the importance of mercifulness.
صلہ رحمی کی اہمیت پر جامع نوٹ تحریر کیجئے۔
-
(iv)(10 marks)
Write a comprehensive note in the concept of Jihad in Islam.
اسلام میں تصور جہاد پر جامع نوٹ تحریر کیجئے۔
9(NEW SCHEME OF STUDIES)-2025(1st-A)-80000 (MULTAN)
Original source references (2)
The original files and numbering are retained. Equivalent files do not repeat the questions above.
- Objective · 1921 · Printed marks: 20 · Time: 30 Minutes
- Subjective · psp_e17afc3f915b07bff3829aac1339bd7c · Printed marks: 80 · Time: 2.30 Hours