Create your own paper

BISE Gujranwala · Class 9 · Islamiat

BISE Gujranwala · Class 9 · Islamiat · 2025 · First Annual · Group 1

2025 · First Annual

Transcribed from the identified examination paper. Check the board, session and course before use. SchoolOrbit is not affiliated with the issuing board.

Objective

Source code: 5921 · Printed marks: 20 · Time: 30 Minutes

You have four choices for each objective type question as A, B, C and D. The choice which you think is correct, fill that circle in front of the relevant question number. Use marker or pen to fill in the circles. Cutting or filling of two or more circles will result zero mark in that question.

ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات A، B، C اور D دیئے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجئے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہو گا۔

ISLAMIYAT (Compulsory) (New Scheme)

اسلامیات (لازمی) (نیو سکیم)

Paper: I · First Group

سیکنڈری سکول پارٹ I (9th) · پہلا گروپ

OBJECTIVE

معروضی

1

  1. 1

    The person who agreed all the Muslims on one recitation and accent

    تمام مسلمانوں کو ایک قرأت اور لہجے پر متفق کیا

    • (A)

      Hazrat Umar رضی اللہ عنہ

      حضرت عمر رضی اللہ عنہ

    • (B)

      Hazrat Ali رضی اللہ عنہ

      حضرت علی رضی اللہ عنہ

    • (C)

      Hazrat Usman رضی اللہ عنہ

      حضرت عثمان رضی اللہ عنہ

    • (D)

      Hazrat Zaid Bin Sabit رضی اللہ عنہ

      حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ

  2. 2

    The action of Nabi Kareem خاتم النبیین ﷺ is called

    نبی کریم خاتم النبیین ﷺ کے عمل کو کہا جاتا ہے

    • (A)

      Feili Hadith

      فعلی حدیث

    • (B)

      Qauli Hadith

      قولی حدیث

    • (C)

      Taqreri Hadith

      تقریری حدیث

    • (D)

      Hadith-e-Qudsi

      حدیث قدسی

  3. 3

    In the Surah of the Holy Qur’an, the Belief in Oneness of Allah has been described

    قرآن مجید کی جس سورت میں عقیدہ توحید بیان کیا گیا ہے

    • (A)

      Al-Kausar

      الکوثر

    • (B)

      Al-Ikhlas

      الاخلاص

    • (C)

      Al-Flaq

      الفلق

    • (D)

      Al-Naas

      الناس

  4. 4

    The literal meaning of Prophethood (رسالت) is

    رسالت کا لغوی معنی ہے

    • (A)

      To follow

      پیروی کرنا

    • (B)

      To make well known

      مشہور کرنا

    • (C)

      To show the right way

      سیدھا راستہ دکھانا

    • (D)

      To convey message

      پیغام پہنچانا

  5. 5

    Allah Almighty created the Angels from

    اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو جس سے تخلیق کیا

    • (A)

      soil

      مٹی

    • (B)

      light

      نور

    • (C)

      fire

      آگ

    • (D)

      water

      پانی

  6. 6

    “Masih” is the title of

    “مسیح” کا لقب ہے

    • (A)

      Hazrat Ibrahim علیہ السلام

      حضرت ابراہیم علیہ السلام

    • (B)

      Hazrat Esa علیہ السلام

      حضرت عیسیٰ علیہ السلام

    • (C)

      Hazrat Musa علیہ السلام

      حضرت موسیٰ علیہ السلام

    • (D)

      Hazrat Ismail علیہ السلام

      حضرت اسماعیل علیہ السلام

  7. 7

    On the day of the conquest of Makkah, the house of ___ was declared as Dar-ul-Aman.

    فتح مکہ کے دن ___ کا گھر دارالامان قرار دیا گیا۔

    • (A)

      Hazrat Abu Sufyan رضی اللہ عنہ

      حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ

    • (B)

      Hazrat Abbas رضی اللہ عنہ

      حضرت عباس رضی اللہ عنہ

    • (C)

      Hazrat Usman Bin Talha رضی اللہ عنہ

      حضرت عثمان بن طلحہ رضی اللہ عنہ

    • (D)

      Hazrat Khalid Bin Waleed رضی اللہ عنہ

      حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ

  8. 8

    One who was leading the delegation of Banu Tamim

    وفد بنو تمیم کی قیادت کر رہا تھا

    • (A)

      Aqra Bin Habis

      اقرع بن حابس

    • (B)

      Ashaj

      اشج

    • (C)

      Malik Bin Fahar

      مالک بن فہر

    • (D)

      Abdullah Bin Abi

      عبداللہ بن ابی

  9. 9

    On the occasion of Ghazwa-e-Tabook, Hazrat Abu Bakr Siddique رضی اللہ عنہ presented

    غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے پیش کیا

    • (A)

      1100 camels

      1100 اونٹ

    • (B)

      Half the wealth of house

      گھر کا آدھا مال

    • (C)

      All the wealth of house

      گھر کا سارا مال و اسباب

    • (D)

      1000 dinars

      1000 دینار

  10. 10

    Nabi Kareem خاتم النبیین ﷺ performed Hajja-tul-Wida in

    نبی کریم خاتم النبیین ﷺ نے حجۃ الوداع ادا کیا

    • (A)

      11 Hijri

      11 ہجری

    • (B)

      9 Hijri

      9 ہجری

    • (C)

      8 Hijri

      8 ہجری

    • (D)

      10 Hijri

      10 ہجری

  11. 11

    A day before the death, Nabi Kareem خاتم النبیین ﷺ performed the deed

    وصال سے ایک دن پہلے نبی کریم خاتم النبیین ﷺ نے عمل انجام دیا

    • (A)

      Freed all the slaves

      تمام غلام آزاد کر دیئے

    • (B)

      Distributed the inheritance

      وراثت تقسیم کر دی

    • (C)

      Performed the Umrah

      عمرہ ادا کیا

    • (D)

      Led the Namaz

      نماز کی امامت کی

  12. 12

    Breaking relationship with relatives is called

    رشتہ داروں کے ساتھ تعلقات ختم کرنا کہلاتا ہے

    • (A)

      Thrifty

      کفایت شعاری

    • (B)

      Moderation

      میانہ روی

    • (C)

      Cut of Mercy

      قطع رحمی

    • (D)

      Reward of Mercy

      صلہ رحمی

  13. 13

    The reward for the person who is grateful after eating food is equal to

    کھانا کھا کر شکر کرنے والے کا اجر برابر ہے

    • (A)

      The one who fasts

      روزہ دار کے

    • (B)

      Mujahid

      مجاہد کے

    • (C)

      Traveller

      مسافر کے

    • (D)

      Generous

      سخی کے

  14. 14

    The most honorable in the sight of Allah is

    اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ عزت والا ہے

    • (A)

      One who is more rich

      زیادہ دولت والا

    • (B)

      One who is more pious

      زیادہ تقویٰ اختیار کرنے والا

    • (C)

      One who is more beautiful

      زیادہ حسن والا

    • (D)

      One who is more famous

      زیادہ شہرت والا

  15. 15

    On breaking an oath, it is mandatory to fast Rozas

    قسم توڑنے پر روزے لازم ہیں

    • (A)

      2

    • (B)

      3

    • (C)

      4

    • (D)

      5

  16. 16

    In first Islamic State, there was a status of Secretariat for

    پہلی اسلامی ریاست میں سیکرٹریٹ کا درجہ حاصل تھا

    • (A)

      Masjid-e-Nabvi

      مسجد نبوی کو

    • (B)

      Ayub’s house

      دار ایوب کو

    • (C)

      Suffah institution

      درس گاہ صفہ کو

    • (D)

      Dar-e-Arqam

      دار ارقم کو

  17. 17

    “Sahifa Sadiqa” was compiled by

    “صحیفہ صادقہ” مرتب کیا

    • (A)

      Hazrat Abdullah Bin Umar رضی اللہ عنہ

      حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ

    • (B)

      Hazrat Abdullah Bin Amr رضی اللہ عنہ

      حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ

    • (C)

      Hazrat Abdullah Bin Zubair رضی اللہ عنہ

      حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ

    • (D)

      Hazrat Abdullah Bin Aabas رضی اللہ عنہ

      حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ

  18. 18

    Hazrat Amr Bin Al-Aas رضی اللہ عنہ accepted Islam along with

    حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے جس کے ہمراہ اسلام قبول کیا

    • (A)

      Hazrat Abu Sufyan رضی اللہ عنہ

      حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ

    • (B)

      Hazrat Talha رضی اللہ عنہ

      حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ

    • (C)

      Hazrat Khalid Bin Waleed رضی اللہ عنہ

      حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ

    • (D)

      Hazrat Abu Musa Ash’ari رضی اللہ عنہ

      حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ

  19. 19

    Allah Almighty has exhorted self-confidence and self-reliance along with

    اللہ تعالیٰ نے خود اعتمادی اور خود انحصاری کے ساتھ ساتھ تلقین کی ہے

    • (A)

      Patience and tolerance

      صبر و تحمل کی

    • (B)

      Humility and reluctance

      عاجزی و انکساری کی

    • (C)

      Mutual co-operation

      باہمی تعاون کی

    • (D)

      Relying on Allah Almighty

      اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کی

  20. 20

    A brilliant plan was made to save the Egyptian from famine by

    مصر والوں کو قحط سے بچانے کے لیے شاندار منصوبہ بندی کی

    • (A)

      Hazrat Ismail علیہ السلام

      حضرت اسماعیل علیہ السلام

    • (B)

      Hazrat Ishaq علیہ السلام

      حضرت اسحاق علیہ السلام

    • (C)

      Hazrat Yaqub علیہ السلام

      حضرت یعقوب علیہ السلام

    • (D)

      Hazrat Yusuf علیہ السلام

      حضرت یوسف علیہ السلام

  21. 7-(I)-1st A 125-145000

Subjective

Printed marks: 80 · Time: 2:30 Hours

ISLAMIYAT (Compulsory) (New Scheme)

اسلامیات (لازمی) (نیو سکیم)

Paper: I · First Group

سیکنڈری سکول پارٹ I (9th) · پہلا گروپ

SUBJECTIVE

انشائی

Section-I

حصہ اوّل

2

Write short answers to any SIX (6) questions.

کوئی سے چھے (6) سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجئے۔

(2x6 = 12)

  1. (i)

    Write down a brief introduction of the Holy Qur’an.

    قرآن مجید کا مختصر تعارف قلمبند کیجئے۔

  2. (ii)

    Write down the translation of one A’yah of the Holy Qur’an about the importance of Hadith.

    حدیث کی اہمیت سے متعلق قرآن مجید کی ایک آیت کا ترجمہ لکھئے۔

  3. (iii)

    What is meant by compiling of Hadith?

    تدوین حدیث سے کیا مراد ہے؟

  4. (iv)

    Write down the names of two kinds of the belief of Oneness of Allah (عقیدہ توحید).

    عقیدہ توحید کی دو اقسام کے نام لکھئے۔

  5. (v)

    Write down the meanings of Saom (صوم)?

    “صوم” کا معنی و مفہوم تحریر کیجئے۔

  6. (vi)

    Write down three commandments related to sacrifice.

    قربانی سے متعلق تین احکام تحریر کیجئے۔

  7. (vii)

    What is the rate of Zakat on cash and trading goods?

    نقدی اور مال تجارت پر زکوٰۃ کی شرح کیا ہے؟

  8. (viii)

    Write down the meanings of اَلسَّلَامُ.

    اَلسَّلَامُ کے معانی لکھئے۔

  9. (ix)

    Write down the meanings of اَلْوَهَّابُ.

    اَلْوَهَّابُ کے معانی لکھئے۔

3

Write short answers to any SIX (6) questions.

کوئی سے چھے (6) سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجئے۔

(2x6 = 12)

  1. (i)

    What did Nabi Kareem خاتم النبیین ﷺ say while declaring amnesty on the occasion of the Conquest of Makkah?

    فتح مکہ کے موقع پر نبی کریم خاتم النبیین ﷺ نے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کیا ارشاد فرمایا؟

  2. (ii)

    What lesson do we get from “Ghazwa-e-Hunain”?

    غزوہ حنین سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟

  3. (iii)

    Write down an example of gratitude of Nabi Kareem خاتم النبیین ﷺ.

    نبی کریم خاتم النبیین ﷺ کی شکر گزاری کی ایک مثال تحریر کیجئے۔

  4. (iv)

    In the light of Islamic teachings, write down two benefits of adopting trust and honesty.

    اسلامی تعلیمات کی روشنی میں امانت و دیانت اپنانے کے دو فوائد تحریر کیجئے۔

  5. (v)

    How did women help the Islamic army during Ghazwa-e-Tabook?

    غزوہ تبوک کے موقع پر خواتین نے کس طرح اسلامی لشکر کی مدد کی؟

  6. (vi)

    What is meant by Hajja-tul-Wida?

    حجۃ الوداع سے کیا مراد ہے؟

  7. (vii)

    Today, we have a dire need to make “Sirat-e-Tayyaba” a torch. Write down briefly.

    آج ہمیں سیرت طیبہ کو مشعل راہ بنانے کی اشد ضرورت ہے۔ مختصراً لکھئے۔

  8. (viii)

    Write down the difference between backbiting and slander.

    غیبت اور بہتان میں فرق تحریر کیجئے۔

  9. (ix)

    How did Hazrat Umar Farooq رضی اللہ عنہ fulfill the order of concealment?

    حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے پردہ پوشی کا حکم کیسے پورا کیا؟

4

Write short answers to any EIGHT (8) questions.

کوئی سے آٹھ (8) سوالات کے مختصر جوابات تحریر کیجئے۔

(2x8 = 16)

  1. (i)

    Describe two rights of neighbours.

    ہمسایوں کے دو حقوق بیان کیجئے۔

  2. (ii)

    Write down two disadvantages of false oath.

    جھوٹی قسم کے دو نقصانات تحریر کیجئے۔

  3. (iii)

    What is literal meaning of “Jihad”?

    “جہاد” کا لفظی معنی کیا ہے؟

  4. (iv)

    Describe brief introduction to “رسالہ قشیریہ”.

    “رسالہ قشیریہ” کا مختصر تعارف بیان کیجئے۔

  5. (v)

    When and where did Hazrat Amr Bin Umayyah die?

    حضرت عمرو بن امیہ کی وفات کب اور کہاں ہوئی؟

  6. (vi)

    Describe the services of Hazrat Umm-e-Sulaim رضی اللہ عنہا.

    حضرت ام سلیم رضی اللہ عنہا کی خدمات بیان کیجئے۔

  7. (vii)

    Write down complete name of Abn-e-Arabi رحمة اللہ علیہ.

    ابن عربی رحمة اللہ علیہ کا مکمل نام تحریر کیجئے۔

  8. (viii)

    Describe the love and honour of Hazrat Maulana Abdul Rehman Jami رحمة اللہ علیہ for Rasool-e-Akram خاتم النبیین ﷺ.

    حضرت مولانا عبد الرحمن جامی رحمة اللہ علیہ کی رسول اکرم خاتم النبیین ﷺ سے محبت و عقیدت بیان کیجئے۔

  9. (ix)

    Describe two services of Hazrat Umm-e-Aiman رضی اللہ عنہا for Islam.

    حضرت ام ایمن رضی اللہ عنہا کی اسلام کے لیے دو خدمات بیان کیجئے۔

  10. (x)

    Write down the translation of an a’yah of Holy Quran about self-confidence.

    خود انحصاری کے بارے میں ایک آیت کا ترجمہ لکھئے۔

  11. (xi)

    Which sports have been encouraged by Nabi Kareem خاتم النبیین ﷺ?

    رسول اکرم خاتم النبیین ﷺ نے کون سے کھیلوں کی ترغیب دی ہے؟

  12. (xii)

    What is meant by Islamic Civilization?

    اسلامی تہذیب سے کیا مراد ہے؟

SECTION-II

حصہ دوم

5

Translate any TWO (2) of the following Ahadith in Urdu.

درج ذیل میں سے کوئی دو (2) احادیث مبارکہ کا اردو میں ترجمہ کیجئے۔

(5+5= 10)

  1. (الف)

    مَنْ أَحَبَّ أَنْ يُبْسَطَ لَهٗ فِي رِزْقِهٖ وَيُنْسَأَ لَهٗ فِي أَثَرِهٖ فَلْيَصِلْ رَحِمَهٗ۔

  2. (ب)

    اَلْحَيَاءُ لَا يَأْتِي إِلَّا بِخَيْرٍ۔

  3. (ج)

    بَقِيَّةُ رِجْزٍ، أَوْ عَذَابٍ أُرْسِلَ عَلٰى طَائِفَةٍ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ فَإِذَا وَقَعَ بِأَرْضٍ وَأَنْتُمْ بِهَا فَلَا تَخْرُجُوا مِنْهَا وَإِذَا وَقَعَ بِأَرْضٍ وَلَسْتُمْ بِهَا فَلَا تَهْبِطُوا عَلَيْهَا۔

  4. (د)

    إِيَّاكُمْ وَالظَّنَّ فَإِنَّ الظَّنَّ أَكْذَبُ الْحَدِيثِ۔

6

Write down brief notes on any TWO (2) of the following personalities.

درج ذیل میں سے کوئی سی دو (2) شخصیات پر مختصر نوٹ لکھئے۔

(5+5= 10)

  1. (a)

    Hazrat Imam Zain-ul-Abideen رحمة اللہ علیہ

    حضرت امام زین العابدین رحمة اللہ علیہ

  2. (b)

    Hazrat Shifa Bint-e-Abdullah رضی اللہ عنہا

    حضرت شفا بنت عبداللہ رضی اللہ عنہا

  3. (c)

    Hazrat Maulana Abdul Rehman Jami رحمة اللہ علیہ

    حضرت مولانا عبد الرحمن جامی رحمة اللہ علیہ

  4. (d)

    Shaikh Ibn-e-Arbi رحمة اللہ علیہ

    شیخ ابن عربی رحمة اللہ علیہ

7

Write down detailed notes on any TWO (2) of the following topics.

درج ذیل میں سے کوئی سے دو (2) عنوانات پر تفصیلی نوٹ تحریر کیجئے۔

(10+10= 20)

  1. (a)

    Collection of Qur’an and its compilation during the era of Sahaba Karam رضی اللہ تعالیٰ عنہم

    عہد صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم میں جمع و تدوین قرآن

  2. (b)

    The characteristics of Risalat

    رسالت کی خصوصیات

  3. (c)

    Good behaviour (treatment) with women in the light of Sirat-e-Tayyaba

    سیرت طیبہ کی روشنی میں خواتین کے ساتھ حسن سلوک

  4. (d)

    The prohibition of usury in the light of Qur’an and Hadith

    قرآنی آیت اور حدیث نبوی کی روشنی میں سود کی حرمت

  5. 7-1st A 125-145000

Original source references (2)

The original files and numbering are retained. Equivalent files do not repeat the questions above.

  • Objective · 5921 · Printed marks: 20 · Time: 30 Minutes
  • Subjective · psp_983066646022ef8834ba181fe2314d7b · Printed marks: 80 · Time: 2:30 Hours