BISE Multan · Class 12 · Tarjamatul Quran ul Majeed
BISE Multan · Class 12 · Tarjamatul Quran ul Majeed · 2026 · First Annual 2026 / Group I · Group 1 · Code 4031
2026 · First Annual 2026 / Group I · 4031
Transcribed from the identified examination paper. Check the board, session and course before use. SchoolOrbit is not affiliated with the issuing board.
TARJAMATUL QURAN UL MAJEED PAPER-II GROUP-I. OBJECTIVE. PAPER CODE: 4031. MAXIMUM MARKS: 10. TIME ALLOWED: 15 Minutes.
You have four choices for each objective type question as A, B, C and D. The choice which you think is correct, fill that bubble in front of that question number, on bubble sheet. Use marker or pen to fill the bubbles. Cutting or filling two or more bubbles will result in zero mark in that question.
ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات A، B، C اور D دیئے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر سوال کے سامنے دیئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجئے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔
Q1. Objective
-
1
Commands about the distribution of inheritance have been revealed with detail in:
وراثت کی تقسیم کے احکامات تفصیل سے بیان ہوئے ہیں۔
-
2
"Al-Maidah" means:
" الْمَائِدَةُ " کا معنی ہے۔
-
3
The Nabi Kareem خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ordered to teach women:
نبی کریم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عورتوں کو سکھانے کا حکم دیا۔
-
4
An important characteristic of the Nabi Karim صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم is mentioned in Surah-tul-Ahzab:
سُورَةُ الْاَحْزَاب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اہم خصوصیت کا ذکر ہے۔
-
5
Whose characteristics are mentioned in the end of Surah-tul-Fatah?
سُورَةُ الْفَتْح کے آخر میں کن کے اوصاف بیان کیے گئے ہیں؟
-
6
In the light of Surah-tul-Hujuraat, all Muslims have been called ____ with each other:
سُورَةُ الْحُجُرٰت کی روشنی میں تمام مسلمانوں کو ایک دوسرے کا ____ قرار دیا گیا ہے۔
-
7
"Hashar" means:
" حشر " کا معنی ہے۔
-
8
The very first Surah in Musabbahaat is:
مُسَبِّحَات میں سب سے پہلی سورۃ ہے۔
-
9
"Al-Hadeed" means:
" الْحَدِیْد " کا معنی ہے۔
-
10
Hypocrites were used as their defence shield:
منافقین اپنے لیے بطور ڈھال استعمال کرتے تھے۔
TARJAMATUL QURAN UL MAJEED PAPER-II GROUP-I. SUBJECTIVE. MAXIMUM MARKS: 40. TIME ALLOWED: 1.45 Hours.
NOTE: Write same question number and its part number on answer book, as given in the question paper.
نوٹ: جوابی کاپی پر وہی سوال نمبر اور جزو نمبر درج کیجئے جو کہ سوالیہ پرچے میں درج ہے۔
2. Write answers of any five parts. (10 = 2 × 5)
سوال نمبر2۔ کوئی سے پانچ اجزاء کے جوابات تحریر کیجئے۔
-
(i)
What is meant by " السّبْعُ الطوال "?
" السّبْعُ الطوال " سے کیا مراد ہے؟
-
(ii)
Describe the majesty of Surah-tun-Noor.
سُورَةُ النُّوْر کی فضیلت بیان کریں۔
-
(iii)
When was the Ghazwa-e-Ahzab fought and who was opponent?
غزوہ احزاب کب اور کس کے خلاف لڑا گیا؟
-
(iv)
Write two social etiquettes in the light of Surah-tul-Hujuraat.
سُورَةُ الْحُجُرٰت کی روشنی میں دو معاشرتی آداب لکھیں۔
-
(v)
What is meant by 'Fatah Mubeen'?
" فتح مبین " سے کیا مراد ہے؟
-
(vi)
Write four Blessings mentioned in Surah-tu-Muhammad .
سُورَةُ مُحَمَّد میں مذکور چار نعمتوں کے نام لکھیں۔
-
(vii)
What is meant by " یوم التغابن "?
" یوم التغابن " سے کیا مراد ہے؟
-
(viii)
What is meant by " مال فے "?
" مال فے " سے کیا مراد ہے؟
3. Write the meanings of any five following Quranic words: (5 = 1 × 5)
سوال نمبر3۔ درج ذیل میں سے کوئی سے پانچ قرآنی الفاظ کے معنی لکھئے۔
-
(i)
اَلسَّارِقَةُ
-
(ii)
اَلْاَنْهٰرُ
-
(iii)
اَلْبَارِئُ
-
(iv)
نَضْرِبُهَا
-
(v)
شُعُوْبٌ
-
(vi)
لَحْمٌ
-
(vii)
اِخْوَةٌ
-
(viii)
اَكْرَمَكُمْ
4. Write idiomatic translation of any three parts of the following: (15 = 5 × 3)
4۔ درج ذیل میں سے کوئی سے تین اجزاء کا بامحاورہ ترجمہ لکھئے۔
-
(i)
وَ اٰتُوا الْیَتٰمٰى اَمْوَالَهُمْ وَ لَا تَتَبَدَّلُوا الْخَبِیْثَ بِالطَّیِّبِ ص وَ لَا تَاْكُلُوْۤا اَمْوَالَهُمْ اِلٰى اَمْوَالِكُمْ ط اِنَّهٗ كَانَ حُوْبًا كَبِیْرًا ○
-
(ii)
وَالسَّارِقُ وَالسَّارِقَةُ فَاقْطَعُوْۤا اَیْدِیَهُمَا جَزَآءًۢ بِمَا كَسَبَا نَكَالًا مِّنَ اللّٰهِ ط وَاللّٰهُ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ ○
-
(iii)
وَمَا كَانَ لِمُؤْمِنٍ وَّلَا مُؤْمِنَةٍ اِذَا قَضَى اللّٰهُ وَ رَسُوْلُهٗۤ اَمْرًا اَنْ یَّكُوْنَ لَهُمُ الْخِیَرَةُ مِنْ اَمْرِهِمْ ط
وَمَنْ یَّعْصِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ فَقَدْ ضَلَّ ضَلٰلًا مُّبِیْنًا ○ -
(iv)
لَقَدْ رَضِیَ اللّٰهُ عَنِ الْمُؤْمِنِیْنَ اِذْ یُبَایِعُوْنَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ فَعَلِمَ مَا فِیْ قُلُوْبِهِمْ فَاَنْزَلَ السَّكِیْنَةَ
عَلَیْهِمْ وَ اَثَابَهُمْ فَتْحًا قَرِیْبًا ○ -
(v)
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَرْفَعُوْۤا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ وَ لَا تَجْهَرُوْا لَهٗ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ
لِبَعْضٍ اَنْ تَحْبَطَ اَعْمَالُكُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تَشْعُرُوْنَ ○
5. Write down a note on any one topic of the following topics: (10 = 10 × 1)
5۔ درج ذیل موضوعات میں سے کسی ایک موضوع پر نوٹ لکھیں۔
-
(i)
Introduction and basic subjects of "Surah-tun-Nisa"
" سُورَةُ النِّسَآء " کا تعارف اور بنیادی مضامین
-
(ii)
Introduction and basic subjects of "Surah-tul-Mumtahinah"
" سُورَةُ الْمُمْتَحِنَة " کا تعارف اور بنیادی مضامین