Create your own paper

BISE Multan · Class 11 · Urdu

BISE Multan · Class 11 · Urdu · 2026 · First Annual · Group 2 · Old course

2026 · First Annual

Transcribed from the identified examination paper. Check the board, session and course before use. SchoolOrbit is not affiliated with the issuing board.

Objective

Source code: 6022 · Printed marks: 20 · Time: 20 Minutes

ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات A، B، C اور D دیئے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر، سوال کے سامنے دیئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجئے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو بھرنے یا کاٹ کر پر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔

Objective

  1. Q1(1)

    یہ فیضان حق سب میں ‾ اور برابر تھا۔

    • (آ)

      نصف

    • (ب)

      یکساں

    • (ج)

      بروقت

    • (د)

      ان میں سے کوئی بھی نہیں

  2. Q1(2)

    سر سید نے خطبات احمدیہ ‾ میں لکھی۔

    • (آ)

      ڈیڑھ برس

    • (ب)

      دو برس

    • (ج)

      اڑھائی برس

    • (د)

      تین برس

  3. Q1(3)

    علامہ محمد اقبال نے اکبر الہ آبادی کے اشعار پڑھے:-

    • (آ)

      مخزن میں

    • (ب)

      روزنامہ جنگ میں

    • (ج)

      زمانہ میں

    • (د)

      فنون میں

  4. Q1(4)

    یوسفی کے خیال میں مرغ کا اصل مقام ‾۔

    • (آ)

      مرغی خانہ

    • (ب)

      ڈربہ

    • (ج)

      کھیت

    • (د)

      پیٹ اور پلیٹ

  5. Q1(5)

    فیکے کوچوان کے باپ کا نام ‾ تھا۔

    • (آ)

      شیدا

    • (ب)

      صدیقا

    • (ج)

      مجیدا

    • (د)

      بشیر

  6. Q1(6)

    اچھن کا باپ ‾ تھا۔

    • (آ)

      استاد

    • (ب)

      شاعر

    • (ج)

      منشی

    • (د)

      دکان دار

  7. Q1(7)

    یہ لڑکا ‾ گاتا ہے۔

    • (آ)

      اچھی

    • (ب)

      اچھا

    • (ج)

      اچھے

    • (د)

      ان میں سے کوئی بھی نہیں

  8. Q1(8)

    دو روپے ‾ دوائی لاؤ۔

    • (آ)

      کی

    • (ب)

      کا

    • (ج)

      سے

    • (د)

      ان میں سے کوئی بھی نہیں

  9. Q1(9)

    یہ گھوڑا گاڑی کس ‾ ہے؟

    • (آ)

      کی

    • (ب)

      کا

    • (ج)

      کے

    • (د)

      ان میں سے کوئی بھی نہیں

  10. Q1(10)

    اسے اردو زبان نہیں ‾۔

    • (آ)

      آتا

    • (ب)

      آتی

    • (ج)

      آتیں

    • (د)

      آتے

  11. Q1(11)

    ہستی اپنی حباب کی سی ہے

    یہ نمائش سراب کی سی ہے

    • (آ)

      مطلع ہے

    • (ب)

      حسن مطلع ہے

    • (ج)

      ردیف ہے

    • (د)

      مقطع ہے

  12. Q1(12)

    مستعار لہ اور مستعار منہ کو کہتے ہیں:-

    • (آ)

      طرفین تشبیہ

    • (ب)

      تلمیح

    • (ج)

      طرفین استعارہ

    • (د)

      مطلع ثانی

  13. Q1(13)

    فاطمہ پھول کی مانند ہے:-

    • (آ)

      استعارہ ہے

    • (ب)

      تشبیہ ہے

    • (ج)

      تلمیح ہے

    • (د)

      ان میں سے کوئی نہیں

  14. Q1(14)

    ابن مریم ہوا کرے کوئی

    میرے دکھ کی دوا کرے کوئی

    اس شعر میں ابن مریم ہے:-

    • (آ)

      تلمیح

    • (ب)

      استعارہ

    • (ج)

      تشبیہ

    • (د)

      A اور B دونوں

  15. Q1(15)

    استعارہ کس زبان کا لفظ ہے؟

    • (آ)

      اردو

    • (ب)

      فارسی

    • (ج)

      انگریزی

    • (د)

      عربی

  16. Q1(16)

    اگر غزل کے پہلے شعر کے دونوں مصرعے ہم قافیہ نہ ہوں، تو کہلاتا ہے:-

    • (آ)

      مطلع ثانی

    • (ب)

      غزل کا پہلا شعر

    • (ج)

      مطلع ثالث

    • (د)

      مطلع

  17. Q1(17)

    شعر میں ردیف سے پہلے آتا ہے:-

    • (آ)

      مطلع

    • (ب)

      مقطع

    • (ج)

      قافیہ

    • (د)

      ان میں سے کوئی نہیں

  18. Q1(18)

    مطلع کے لغوی معنی ہیں:-

    • (آ)

      طلوع ہونے کی جگہ

    • (ب)

      چھپ جانا

    • (ج)

      غروب ہونا

    • (د)

      دعوت دینا

  19. Q1(19)

    ردیف ‾ زبان کا لفظ ہے۔

    • (آ)

      سنسکرت

    • (ب)

      اردو

    • (ج)

      عربی

    • (د)

      جرمنی

  20. Q1(20)

    تخلص کا تعلق کس شعر سے ہوتا ہے؟

    • (آ)

      پہلا

    • (ب)

      آخری

    • (ج)

      درمیان

    • (د)

      ان میں سے کوئی نہیں

Original source references (4)

The original files and numbering are retained. Equivalent files do not repeat the questions above.

  • Objective · 6022 · Printed marks: 20 · Time: 20 Minutes
  • Objective · 6024 · Printed marks: 20 · Time: 20 Minutes : same questions, source numbering preserved separately
  • Objective · 6026 · Printed marks: 20 · Time: 20 Minutes : same questions, source numbering preserved separately
  • Objective · 6028 · Printed marks: 20 · Time: 20 Minutes : same questions, source numbering preserved separately