Create your own paper

BISE Multan · Class 11 · Urdu

BISE Multan · Class 11 · Urdu · 2026 · First Annual · Group 1 · Old course

2026 · First Annual

Transcribed from the identified examination paper. Check the board, session and course before use. SchoolOrbit is not affiliated with the issuing board.

Objective

Source code: 6021 · Printed marks: 20 · Time: 20 Minutes

ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات A، B، C اور D دیئے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر، سوال کے سامنے دیئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجئے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو بھرنے یا کاٹ کر پر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔

Objective

  1. Q1(1)

    کوہ ندا کی تلاش میں نکل گیا تھا:-

    • (آ)

      میر شانی

    • (ب)

      میڈیکل آفیسر

    • (ج)

      ابن انشا

    • (د)

      حاتم طائی

  2. Q1(2)

    غالب کو کشتی نوح میں رہنے کا اتفاق ہوا:-

    • (آ)

      ایک مہینہ

    • (ب)

      دو مہینے

    • (ج)

      تین مہینے

    • (د)

      چار مہینے

  3. Q1(3)

    ابوالقاسم زہراوی کے عہد میں قرطبہ شہر میں سرکاری ہسپتالوں کی تعداد تھی:-

    • (آ)

      50

    • (ب)

      100

    • (ج)

      150

    • (د)

      200

  4. Q1(4)

    لفظ "سنت" کے لغوی معنی ہیں:-

    • (آ)

      رکنا

    • (ب)

      راستہ

    • (ج)

      چلنا

    • (د)

      ٹھہراؤ

  5. Q1(5)

    نصابی سبق "سفارش" میں مصنف کے دوست ڈاکٹر کا نام ہے:-

    • (آ)

      عبدالستار

    • (ب)

      عبدالغفار

    • (ج)

      عبدالجبار

    • (د)

      عبدالقہار

  6. Q1(6)

    ٹک میر جگر سوختہ کی جلد خبر لے کیا یار بھروسا ہے، چراغ سحری کا

    یہ شعر ہے:-

    • (آ)

      ردیف کا

    • (ب)

      قافیہ کا

    • (ج)

      مطلع کا

    • (د)

      مقطع کا

  7. Q1(7)

    گل کو ہوتا صبا! قرار اے کاش! رہتی اک آدھ دن، بہار اے کاش!

    اس میں ردیف ہے:-

    • (آ)

      گل

    • (ب)

      اے کاش

    • (ج)

      قرار، بہار

    • (د)

      صبا

  8. Q1(8)

    "قافیہ" کس زبان کا لفظ ہے؟

    • (آ)

      عربی

    • (ب)

      فارسی

    • (ج)

      براہوی

    • (د)

      سنسکرت

  9. Q1(9)

    اگر غزل میں ردیف نہ ہو تو وہ کہلائے گی:-

    • (آ)

      غیر مقفی

    • (ب)

      غیر مردف

    • (ج)

      مقفی

    • (د)

      مردف

  10. Q1(10)

    اگر غزل کے آخری شعر میں تخلص استعمال نہ ہو تو وہ کہلائے گا:-

    • (آ)

      مقطع

    • (ب)

      مطلع

    • (ج)

      آخری شعر

    • (د)

      غیر موزوں شعر

  11. Q1(11)

    تشبیہ ہے:-

    • (آ)

      دودھ پہنچانا

    • (ب)

      دودھ جیسا رنگ

    • (ج)

      دودھ پلائی

    • (د)

      دودھ دوہنا

  12. Q1(12)

    "کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے" میں شیر ہے:-

    • (آ)

      مستعار منہ

    • (ب)

      مستعار لہ

    • (ج)

      وجہ جامع

    • (د)

      صفت مشترک

  13. Q1(13)

    "نار نمرود" ہے:-

    • (آ)

      استعارہ

    • (ب)

      تشبیہ

    • (ج)

      تلمیح

    • (د)

      کنایہ

  14. Q1(14)

    "بزم عدو میں صورت پروانہ دل مرا" میں پروانہ کیا ہے؟

    • (آ)

      مشبہ

    • (ب)

      مشبہ بہ

    • (ج)

      حرف تشبیہ

    • (د)

      وجہ تشبیہ

  15. Q1(15)

    "مستعار لہ" اور "مستعار منہ" میں پائی جانے والی مشترک صفت ہے:-

    • (آ)

      وجہ جامع

    • (ب)

      وجہ شبہ

    • (ج)

      وجہ مستعار

    • (د)

      ان میں سے کوئی نہیں

  16. Q1(16)

    یہ قائداعظم ‾ فوٹو ہے۔

    • (آ)

      کی

    • (ب)

      کا

    • (ج)

      کے

    • (د)

      کو

  17. Q1(17)

    بچوں نے کمرے میں اودھم مچا ‾۔

    • (آ)

      رکھی ہیں

    • (ب)

      رکھے ہیں

    • (ج)

      رکھی ہے

    • (د)

      رکھا ہے

  18. Q1(18)

    دنیا بھر میں پاک فضائیہ کی مہارت ‾ ہے۔

    • (آ)

      کا طوطی بولتا

    • (ب)

      کی طوطی بولتی

    • (ج)

      کے طوطے بولتے

    • (د)

      کو طوطی بولتا

  19. Q1(19)

    بے جا دولت ‾ ہوس گناہ ہے۔

    • (آ)

      کا

    • (ب)

      کے

    • (ج)

      کی

    • (د)

      کو

  20. Q1(20)

    اف! یہ دہی تو بہت ‾ ہے۔

    • (آ)

      کھٹی

    • (ب)

      کھٹا

    • (ج)

      کھٹے

    • (د)

      کھٹوں

Original source references (4)

The original files and numbering are retained. Equivalent files do not repeat the questions above.

  • Objective · 6021 · Printed marks: 20 · Time: 20 Minutes
  • Objective · 6023 · Printed marks: 20 · Time: 20 Minutes : same questions, source numbering preserved separately
  • Objective · 6025 · Printed marks: 20 · Time: 20 Minutes : same questions, source numbering preserved separately
  • Objective · 6027 · Printed marks: 20 · Time: 20 Minutes : same questions, source numbering preserved separately