Create your own paper

BISE Multan · Class 11 · Urdu

BISE Multan · Class 11 · Urdu · 2025 · Second Annual · Code 2021

2025 · Second Annual

Transcribed from the identified examination paper. Check the board, session and course before use. SchoolOrbit is not affiliated with the issuing board.

Objective

Source code: 2021 · Printed marks: 20 · Time: 20 منٹ

معروضی

ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات A، B، C اور D دیئے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر، سوال کے سامنے دیئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجئے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کر پر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔

  1. Q1(1)

    نصابی سبق ”ابوالقاسم زہراوی“ کا مصنف ہے۔

    • (آ)

      سر حمید عسکری

    • (ب)

      شبلی نعمانی

    • (ج)

      مولانا حالی

    • (د)

      نسیم حجازی

  2. Q1(2)

    سبق ”ادیب کی عزت“ میں حضرت قمر کی بیوی کا نام ہے۔

    • (آ)

      رضیہ

    • (ب)

      رقیہ

    • (ج)

      سکینہ

    • (د)

      نفیسہ

  3. Q1(3)

    سبق ”اوور کوٹ“ میں کہانی کا اختتام کس چیز پر ہوا؟

    • (آ)

      فلیٹ ہیٹ پر

    • (ب)

      ہڈی کی چھڑی پر

    • (ج)

      گلوبند پر

    • (د)

      رومال پر

  4. Q1(4)

    نصابی سبق ”چراغ کی لو“ کی صنف ہے۔

    • (آ)

      ڈرامہ

    • (ب)

      ناول

    • (ج)

      داستان

    • (د)

      افسانہ

  5. Q1(5)

    کبوتر کو کس بات کی علامت سمجھا جاتا ہے؟

    • (آ)

      شکار

    • (ب)

      دوستی اور امن

    • (ج)

      پرواز

    • (د)

      پیغام رسانی

  6. Q1(6)

    قافیہ کی جمع ہے۔

    • (آ)

      قوافی

    • (ب)

      اوقاف

    • (ج)

      وقوف

    • (د)

      قاف

  7. Q1(7)

    نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو
    کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے
    یہ شعر ادبی اصطلاح میں ہے۔

    • (آ)

      استعارہ

    • (ب)

      غیر مردف

    • (ج)

      مقطع

    • (د)

      مطلع

  8. Q1(8)

    ردیف مشتمل ہوتی ہے۔

    • (آ)

      ایک لفظ پر

    • (ب)

      دو الفاظ پر

    • (ج)

      تین الفاظ پر

    • (د)

      تعداد مقرر نہیں

  9. Q1(9)

    جس غزل میں ردیف نہ ہو، اسے کہتے ہیں۔

    • (آ)

      مردف

    • (ب)

      غیر مردف

    • (ج)

      بلا ردیف

    • (د)

      ہم قافیہ

  10. Q1(10)

    تلمیح کے لغوی معنی ہیں۔

    • (آ)

      اشارہ کرنا

    • (ب)

      دروازہ

    • (ج)

      دروازے کے دونوں پٹ

    • (د)

      کوئی بھی نہیں

  11. Q1(11)

    ”دانت موتی کی طرح چمک دار ہیں“ میں مشبہ ہے۔

    • (آ)

      موتی

    • (ب)

      دانت

    • (ج)

      چمک دار

    • (د)

      کی طرح

  12. Q1(12)

    کسی مشہور بات یا واقعہ کی طرف اشارہ کرنا کہلاتا ہے۔

    • (آ)

      تشبیہ

    • (ب)

      استعارہ

    • (ج)

      تلمیح

    • (د)

      مجاز مرسل

  13. Q1(13)

    استعارہ ہے۔

    • (آ)

      میرا چاند

    • (ب)

      شیر کی طرح بہادر

    • (ج)

      غالب

    • (د)

      آب حیات

  14. Q1(14)

    استعارہ کا لغوی معنی ہے۔

    • (آ)

      تاریخی واقعہ

    • (ب)

      کچھ دینا

    • (ج)

      مانند قرار دینا

    • (د)

      ادھار لینا

  15. Q1(15)

    ”چاہ یوسف“ ہے۔

    • (آ)

      تشبیہ

    • (ب)

      استعارہ

    • (ج)

      تلمیح

    • (د)

      ترکیب

  16. Q1(16)

    ‾ قلم بہت قیمتی ہے۔

    • (آ)

      تمھاری

    • (ب)

      تمھارا

    • (ج)

      تمھارے

    • (د)

      ہماری

  17. Q1(17)

    ڈاکٹر نے زخموں پر مرہم ‾

    • (آ)

      لگائی

    • (ب)

      لگائے

    • (ج)

      لگایا

    • (د)

      لگائیں

  18. Q1(18)

    یہ اردو ‾ بہترین لغت ہے۔

    • (آ)

      کا

    • (ب)

      کی

    • (ج)

      کے

    • (د)

      کو

  19. Q1(19)

    میرے سر میں درد ہو ‾

    • (آ)

      رہی ہے

    • (ب)

      رہا ہے

    • (ج)

      رہے ہیں

    • (د)

      گئی ہے

  20. Q1(20)

    پیاز بہت ‾ ہے۔

    • (آ)

      مہنگا ہو چکا

    • (ب)

      مہنگا ہو گیا

    • (ج)

      سستے ہو گئے

    • (د)

      مہنگی ہو گئی

Original source references (4)

The original files and numbering are retained. Equivalent files do not repeat the questions above.

  • Objective · 2021 · Printed marks: 20 · Time: 20 منٹ
  • Objective · 2023 · Printed marks: 20 · Time: 20 منٹ : same questions, source numbering preserved separately
  • Objective · 2025 · Printed marks: 20 · Time: 20 منٹ : same questions, source numbering preserved separately
  • Objective · 2027 · Printed marks: 20 · Time: 20 منٹ : same questions, source numbering preserved separately