Create your own paper

BISE Multan · Class 11 · Urdu

BISE Multan · Class 11 · Urdu · 2025 · First Annual · Group 2

2025 · First Annual

Transcribed from the identified examination paper. Check the board, session and course before use. SchoolOrbit is not affiliated with the issuing board.

Objective

Source code: 2022 · Printed marks: 20 · Time: 20 منٹ

معروضی

ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات A، B، C اور D دیئے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر، سوال کے سامنے دیئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجئے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پر کرنے یا کاٹ کر پر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔

  1. Q1(1)

    اقبال نے اکبر الہ آبادی کو مخاطب کیا ہے۔

    • (آ)

      حضرت!

    • (ب)

      مولانا!

    • (ج)

      خدوی!

    • (د)

      محترم!

  2. Q1(2)

    ”زہراوی“ لفظ ہے۔

    • (آ)

      عربی کا

    • (ب)

      فارسی کا

    • (ج)

      اردو کا

    • (د)

      عبرانی کا

  3. Q1(3)

    افسانہ ”چراغ کی لو“ میں اچھن کے باپ نے ٹھوکر کھائی۔

    • (آ)

      اینٹ سے

    • (ب)

      چارپائی کے پائے سے

    • (ج)

      دروازے کی دہلیز سے

    • (د)

      پتھر سے

  4. Q1(4)

    افسانہ ”سفارش“ میں نیکے کے بقول وہ چھیڑ میں پڑے ہیں۔

    • (آ)

      دو سال سے

    • (ب)

      چار سال سے

    • (ج)

      آٹھ سال سے

    • (د)

      دس سال سے

  5. Q1(5)

    سر سید خطوط کا جواب دینے میں تھے۔

    • (آ)

      نہایت سست

    • (ب)

      نہایت جلد باز

    • (ج)

      نہایت فیاض

    • (د)

      نہایت بے پروا

  6. Q1(6)

    ”پھولوں پہ جاودہ گہر ہائے آب دار“ اس مصرع میں ہے۔

    • (آ)

      تشبیہ

    • (ب)

      تلمیح

    • (ج)

      ایہام

    • (د)

      استعارہ

  7. Q1(7)

    ”بچہ غیرت الب ارسلان ہو جائے گا“ اس مصرع میں ہے۔

    • (آ)

      تشبیہ

    • (ب)

      تلمیح

    • (ج)

      استعارہ

    • (د)

      حسن تعلیل

  8. Q1(8)

    ”گھٹائیں موتی لٹا رہی ہیں“ اس میں موتی ہے۔

    • (آ)

      مستعار منہ

    • (ب)

      مستعار لہ

    • (ج)

      مشبہ

    • (د)

      مشبہ بہ

  9. Q1(9)

    ”ٹانگ کھینچی تھی کہ مسواک جسے کہتے ہیں“ مشبہ بہ کی نشاندہی کریں۔

    • (آ)

      ٹانگ

    • (ب)

      مسواک

    • (ج)

      باریک ہونا

    • (د)

      مشابہ ہونا

  10. Q1(10)

    ”بس میں لٹک رہا تھا کوئی، بار کی طرح“ حرف تشبیہ کی نشاندہی کریں۔

    • (آ)

      کی طرح

    • (ب)

      بار

    • (ج)

      بس میں

    • (د)

      لٹک رہا

  11. Q1(11)

    ”یہ گھر جو کہ میرا ہے تیرا نہیں
    پر اب گھر یہ تیرا ہے میرا نہیں“ قافیہ ہے۔

    • (آ)

      گھر گھر

    • (ب)

      نہیں، نہیں

    • (ج)

      ہے، ہے

    • (د)

      تیرا میرا

  12. Q1(12)

    چمن، سمن، دمن ہیں۔

    • (آ)

      ردیف

    • (ب)

      مترادفات

    • (ج)

      قافیے

    • (د)

      متضاد

  13. Q1(13)

    ”مطلع“ غزل میں آتا ہے۔

    • (آ)

      آخر میں

    • (ب)

      درمیان میں

    • (ج)

      تین اشعار کے بعد

    • (د)

      پہلے

  14. Q1(14)

    غزل اور قصیدے میں ‾

    • (آ)

      ردیف ضروری ہے

    • (ب)

      ردیف دو الفاظ پر مشتمل ہو

    • (ج)

      ردیف ضروری نہیں

    • (د)

      ردیف ایک لفظ پر مشتمل ہو

  15. Q1(15)

    ”نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو
    کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے“ یہ شعر ہے۔

    • (آ)

      مقطع

    • (ب)

      مطلع

    • (ج)

      حسن مطلع

    • (د)

      مطلع ثانی

  16. Q1(16)

    نادیہ نے کہا: آج کھانا ہم ‾

    • (آ)

      بناؤں گی

    • (ب)

      بنائیں گے

    • (ج)

      بنائیں گی

    • (د)

      بنائیں گیں

  17. Q1(17)

    یہ مرد بہت ‾

    • (آ)

      جھگڑالو ہے

    • (ب)

      جھگڑالا ہے

    • (ج)

      جھگڑالن ہے

    • (د)

      جھگڑالی ہے

  18. Q1(18)

    کراچی سے تار ‾

    • (آ)

      آئی ہے

    • (ب)

      آیا ہے

    • (ج)

      آئی ہیں

    • (د)

      آئیں ہیں

  19. Q1(19)

    میل کپڑوں کی آب و تاب ختم ‾

    • (آ)

      کر دیتی ہے

    • (ب)

      کر دیتے ہیں

    • (ج)

      کر دیتا ہے

    • (د)

      کر دیتی ہیں

  20. Q1(20)

    تیز ہوا سے غبار ‾

    • (آ)

      اڑ رہی ہے

    • (ب)

      اڑ رہے ہیں

    • (ج)

      اڑ رہی ہیں

    • (د)

      اڑ رہا ہے

Original source references (4)

The original files and numbering are retained. Equivalent files do not repeat the questions above.

  • Objective · 2022 · Printed marks: 20 · Time: 20 منٹ
  • Objective · 2024 · Printed marks: 20 · Time: 20 منٹ : same questions, source numbering preserved separately
  • Objective · 2026 · Printed marks: 20 · Time: 20 منٹ : same questions, source numbering preserved separately
  • Objective · 2028 · Printed marks: 20 · Time: 20 منٹ : same questions, source numbering preserved separately