Create your own paper

BISE Gujranwala · Class 11 · Urdu

BISE Gujranwala · Class 11 · Urdu · 2025 · First Annual · Group 1

2025 · first-annual · 6023

Source total marks: 20 Time allowed: 20 Minutes

Transcribed from the identified examination paper. Check the board, session and course before use. SchoolOrbit is not affiliated with the issuing board.

ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات A، B، C اور D دیئے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر، سوال کے سامنے دیئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔

Objective

  1. Q1(1)

    مجھے اردو ‾۔

    • (آ)

      نہیں آتا

    • (ب)

      نہیں آتے

    • (ج)

      نہیں آتی

    • (د)

      نہیں آتیں

  2. Q1(2)

    پیاز کس بھاؤ ‾۔

    • (آ)

      بک رہی ہے

    • (ب)

      بک رہا ہے

    • (ج)

      بک رہے ہیں

    • (د)

      بک رہی ہیں

  3. Q1(3)

    اس کنویں کا پانی ‾۔

    • (آ)

      کھارا ہے

    • (ب)

      کھارے ہیں

    • (ج)

      کھاری ہیں

    • (د)

      کھاری ہے

  4. Q1(4)

    ”مطلع“ کے دونوں مصرعوں میں ہونا ضروری ہے

    • (آ)

      تشبیہ

    • (ب)

      استعارہ

    • (ج)

      قافیہ

    • (د)

      تلمیح

  5. Q1(5)

    جس غزل میں ردیف ہو کہلاتی ہے

    • (آ)

      مقفا

    • (ب)

      غیر مردف

    • (ج)

      مردف

    • (د)

      رادف

  6. Q1(6)

    ”سرابِ ہستی“ ہے

    • (آ)

      تشبیہ

    • (ب)

      استعارہ

    • (ج)

      تلمیح

    • (د)

      تجنیس

  7. Q1(7)

    ”آ رہی ہے چاہِ یوسف سے صدا“ اس مصرع میں ہے

    • (آ)

      تلمیح

    • (ب)

      تشبیہ

    • (ج)

      استعارہ

    • (د)

      تضاد

  8. Q1(8)

    ”امجد کے دانت موتیوں کی طرح چمک رہے ہیں“ میں مشبہ کی نشان دہی کیجیے

    • (آ)

      موتی

    • (ب)

      چمک

    • (ج)

      کی طرح

    • (د)

      امجد کے دانت

  9. Q1(9)

    سبق ”سفارش“ کے مصنف کو دوسرے دن جانا پڑ گیا

    • (آ)

      شیخوپورہ

    • (ب)

      گوجرانوالہ

    • (ج)

      لاہور

    • (د)

      فیصل آباد

  10. Q1(10)

    بحوالہ سبق ”دوستی کا پھل“ ہمسائے ہوتے ہیں

    • (آ)

      سگوں جیسے

    • (ب)

      مال جائے

    • (ج)

      بہت اچھے

    • (د)

      بہت برے

  11. Q1(11)

    ”نوائے وقت“ دلچسپی سے ‾۔

    • (آ)

      پڑھی جاتی ہے

    • (ب)

      پڑھی جاتی ہیں

    • (ج)

      پڑھے جاتے ہیں

    • (د)

      پڑھا جاتا ہے

  12. Q1(12)

    اس دکان کے سارے پھل ‾۔

    • (آ)

      تازے ہیں

    • (ب)

      تازہ ہیں

    • (ج)

      تازی ہیں

    • (د)

      تازہ ہے

  13. Q1(13)

    ”کیوں سنے عرضِ مضطرب مومن ..... صنم آخر خدا نہیں ہوتا“ یہ شعر ہے

    • (آ)

      مطلع

    • (ب)

      مقطع

    • (ج)

      آخری شعر

    • (د)

      عام شعر

  14. Q1(14)

    قافیے کے بعد ہر بار آنے والے الفاظ کہلاتے ہیں

    • (آ)

      تشبیہ

    • (ب)

      ردیف

    • (ج)

      استعارہ

    • (د)

      تلمیح

  15. Q1(15)

    ”خوب دیکھا تو باغباں تو ہے“ اس میں ”مستعارلہ“ ہے

    • (آ)

      باغبان

    • (ب)

      خوب دیکھا

    • (ج)

      تو ہے

    • (د)

      اللہ تعالیٰ

  16. Q1(16)

    قافیے کے الفاظ ہوتے ہیں

    • (آ)

      ہم آواز اور ہم وزن

    • (ب)

      بے معنی اور بے وزن

    • (ج)

      ہم معنی اور ہم ردیف

    • (د)

      ہم قافیہ اور ہم ردیف

  17. Q1(17)

    ابن انشا کو جب دانتوں کا ڈاکٹر بننا پڑا تو اصطلاحیں کام آئیں

    • (آ)

      ڈاکٹر عبدالجبار کی

    • (ب)

      ڈاکٹر وجیہہ ہاشمی کی

    • (ج)

      ڈاکٹر طیب محمود کی

    • (د)

      ڈاکٹر فضل الباری کی

  18. Q1(18)

    مشتاق احمد یوسفی کے بقول انسان روٹی پر ہی زندہ نہیں رہتا ‾ کی اسے خواہش ہوتی ہے۔

    • (آ)

      روسٹ

    • (ب)

      بریانی

    • (ج)

      چرغے

    • (د)

      مرغ مسلم

  19. Q1(19)

    پریم چند کے بقول ادیبوں کی امتیازی صفت ہے

    • (آ)

      کم کھانا

    • (ب)

      بے نیازی کی شان

    • (ج)

      کسی کو خاطر میں نہ لانا

    • (د)

      خاموش رہنا

  20. Q1(20)

    ”آنکھوں سے گر نہ جائیں یہ موتی سنبھال لو“ اس مصرع میں ہے

    • (آ)

      تشبیہ

    • (ب)

      مطلع

    • (ج)

      استعارہ

    • (د)

      مقطع