BISE Gujranwala · Class 10 · Urdu
BISE Gujranwala · Class 10 · Urdu · 2025 · First Annual · Group 1
2025 · First Annual
Transcribed from the identified examination paper. Check the board, session and course before use. SchoolOrbit is not affiliated with the issuing board.
Objective
Source code: 7021 · Printed marks: 15 · Time: 20 منٹ
ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات A، B، C اور D دیئے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجئے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔
اردو (لازمی)
سیکنڈری سکول پارٹ-II (دہم)
پرچہ: II
پہلا گروپ
معروضی
1
-
1
سبق ”مرزا محمد سعید“ کس ادیب کی تحریر ہے؟
-
2
کانگریس کب قائم ہوئی؟
-
3
سیدانی بی کا پیشہ تھا
-
4
”ہلال عید کی گردوں پر آمد ہے“ یہ مصرع کس شاعر کا ہے؟
-
5
احمد نگر کے رئیس کا نام ہے
-
6
چغل خور نے کسان کی بیوی کو بتایا کہ وہ ہو گیا ہے
-
7
استنبول ایک مشہور شہر ہے
-
8
”طالب“ گرامر کی رو سے ہے
-
9
اسم معرفہ کی درست فہرست ہے
-
10
ان حروف میں حرف جار ہے
-
11
درست تلفظ کی نشان دہی کیجیے
-
12
”مدرسہ“ کا درست تلفظ ہے
-
13
گرمی کی شدت سے ہاتھوں کا رنگ ہو گیا
-
14
فاطمہ بنت عبداللہ کس امت کی آبرو ہے؟
-
15
شاعر فراق کو محبوب کی یاد کتنے عرصے سے نہیں آئی؟
103-(I)-1st A 225-121000(#)
Subjective
Printed marks: 60 · Time: 2:10 گھنٹے
اردو (لازمی)
سیکنڈری سکول پارٹ-II (دہم)
پرچہ: II
پہلا گروپ
انشائی
حصہ اول
2
درج ذیل اشعار میں حصہ نظم میں سے کوئی تین اور حصہ غزل میں سے کوئی دو کی تشریح کیجیے۔
6 + 4 = 10
-
حصہ نظم
-
(i)
غریبوں کی جاں کو، یتیموں کے دل کو
سکوں ہو گیا ہے، قرار آ گیا ہے -
(ii)
سر نگوں رہتی ہیں جس سے قوتیں تخریب کی
جس کے بُوتے پر کھچتی ہے کمر تہذیب کی -
(iii)
جھیل گئے دکھ جھیلنے والے، اب ہے کام ہمارا
ایک رہیں گے، ایک رہے گا، ایک ہے نام ہمارا -
(iv)
پانی تھا آگ، گرمی روز حساب تھی
ماہی جو سیخ موج تک آئی، کباب تھی
-
-
حصہ غزل
-
(i)
کاروبار جہاں سنورتے ہیں
ہوش جب بے خودی سے ملتا ہے -
(ii)
ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں
اور ہم بھول گئے ہوں تجھے، ایسا بھی نہیں -
(iii)
جلنا تو چراغوں کا مقدر ہے ازل سے
یہ دل کے کنول ہیں کہ بجھے ہیں نہ جلے ہیں
-
حصہ دوم
3
درج ذیل نثر پاروں کی تشریح کیجیے، سبق کا عنوان، مصنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معانی بھی لکھیے۔
5 + 5 = 10
-
(الف)
انگریزوں کے علمی ذوق کی مدح و ستائش بہت کی جاتی ہے، مگر خود ولیم ارجنز نے اپنی مشہور تصنیف توپ کاپی میں یہ گلہ کیا ہے کہ انگریزوں نے بہت سے مسلم اداروں اور خاص طور پر بیت الحکمت کا ذکر تو ضرور کیا ہے لیکن توپ کاپی کو نظر انداز کر دیا۔ حالانکہ یہاں قدیم اسلامی عہد کی نادر و نایاب کتابیں بہ کثرت موجود ہیں اور مخطوطات و مسودات کے لحاظ سے بھی دنیا کے عجائب خانے اور بہت سے میوزیم اس کے مقابلے میں ہیچ ہیں۔ تقریباً ہر علم و فن سے متعلق اہم کتابیں یہاں موجود ہیں۔
-
(ب)
میرا ماتھا وہیں ٹھنکا کہ اگر یہی حال رہا تو یہاں بھی فرصت معلوم! خیر سیکڑوں حیلے حوالوں سے اس وقت تو میں بچ گیا اور میرے میزبان بھی میری وجہ سے نہ گئے مگر مجھے بہت جلد معلوم ہو گیا کہ جس عنقا، یعنی یک سوئی کی تلاش میں میں سرگرداں تھا، وہ مجھے یہاں بھی نہ ملے گی۔
4
درج ذیل سوالات میں سے کوئی سے پانچ کے مختصر جوابات تحریر کیجیے۔
10
-
(i)
عید الفطر کا ہماری تہذیبی اور دینی زندگی سے کیا تعلق ہے؟
-
(ii)
سلطان ٹیپو نے کن ممالک کو اپنے ساتھ ملانے کی کوشش کی؟
-
(iii)
قلی کو جب مزدوری کے طور پر اٹھنی ملی تو اس کے جذبات کیا تھے؟
-
(iv)
لوگ بچوں کے علاج کے لیے نام دیو کے پاس کیوں آتے تھے؟
-
(v)
انشائیہ کی تعریف کیجیے۔
-
(vi)
انسان کو انسان کا عرفان ہونے سے کیا مراد ہے؟
-
(vii)
حفیظ جالندھری کی باعث فخر تخلیق کون سی ہے؟
-
(viii)
شاعر کو کس کی یاد کتنے عرصے سے نہیں آئی؟
5
درج ذیل میں سے کسی ایک نصابی سبق کا خلاصہ لکھیے۔
5
-
(الف)
چغل خور
-
(ب)
ملمع
6
درج ذیل عنوانات میں سے کسی ایک پر مضمون لکھیے۔
15
-
(الف)
حب وطن
-
(ب)
لائبریری
-
(ج)
دہشت گردی
7
درج ذیل عبارت کو غور سے پڑھیے اور آخر میں دیے گئے سوالات کے جوابات تحریر کیجیے۔
10
علامہ اقبالؒ کی انفرادیت یہ ہے کہ وہ ایک باعمل شاعر تھے۔ انہوں نے شعر کے ذریعے سے اسلامی تعلیمات، حسن اخلاق، خودی، فقر، درویشی اور مغرب سے بے زاری کی تلقین کی اور اپنے عمل کے ذریعے اس کا ثبوت مہیا کیا۔ انہوں نے مسلمانوں کی سیاسی جدوجہد میں اپنی ہمت اور طاقت کے مطابق شرکت کی۔ گول میز کانفرنس میں شرکت کے لیے یورپ کا سفر کیا۔ اسلامی کانفرنس میں شرکت کے لیے فلسطین گئے۔ نیز اسلامی افکار اور فلسفے کی اشاعت کے لیے ہندوستان کے مختلف علاقوں دلی، حیدرآباد (دکن)، مدراس اور بنگلور وغیرہ کے دورے کیے۔ مسلمانوں کے اصرار پر پنجاب اسمبلی میں مسلمانوں کے حقوق کے لیے انتخاب میں حصہ لیا اور تین سال تک اسمبلی میں مسلمانوں کے حقوق کی جنگ لڑی۔ حتیٰ کہ اسلام کے نفاذ کے لیے ایک الگ خطہ زمین کے حصول کی راہ کھولی۔ پوری دنیا کے مسلمانوں کو آزادی اور تعمیر نو کا ولولہ تازہ عطا کیا۔
-
(i)
علامہ اقبالؒ کی شاعرانہ تلقین میں کیا کیا شامل ہے؟
-
(ii)
علامہ اقبالؒ نے کن لوگوں کو آزادی اور تعمیر نو کا ولولہ تازہ عطا کیا؟
-
(iii)
علامہ اقبالؒ نے اسلامی افکار کی اشاعت کے لیے کن علاقوں کا دورہ کیا؟
-
(iv)
علامہ اقبالؒ نے کتنے عرصے تک پنجاب اسمبلی میں مسلمانوں کے حقوق کی جنگ لڑی؟
-
(v)
اس عبارت کا موزوں عنوان تجویز کیجیے۔
103-1st A 225-121000(#)
Original source references (2)
The original files and numbering are retained. Equivalent files do not repeat the questions above.
- Objective · 7021 · Printed marks: 15 · Time: 20 منٹ
- Subjective · psp_0d03b0b1f71d9b151df466cc0b3a6b5b · Printed marks: 60 · Time: 2:10 گھنٹے