BISE Multan · Class 10 · Tarjamatul Quran
BISE Multan · Class 10 · Tarjamatul Quran · 2025 · First Annual · Group 1
2025 · First Annual
Transcribed from the identified examination paper. Check the board, session and course before use. SchoolOrbit is not affiliated with the issuing board.
Objective
Source code: 3051 · Printed marks: 10 · Time: 15 Minutes
You have four choices for each objective type question as A, B, C and D. The choice which you think is correct, fill that bubble in front of that question number, on bubble sheet. Use marker or pen to fill the bubbles. Cutting or filling two or more bubbles will result in zero mark in that question.
ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات A، B، C اور D دیئے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیئے گئے دائروں میں سے درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجئے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو پُر کرنے یا کاٹ کر پُر کرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔
TARJAMATUL QURAN UL MAJEED
ترجمۃ القرآن المجید
Paper: II · GROUP-I
سیکنڈری سکول امتحان پارٹ - II (جماعت دہم) · گروپ پہلا
OBJECTIVE
معروضی
1
-
1
Whenever the truth came to the polytheists, they did with it:
مشرکین کے پاس جب بھی حق آیا۔ انھوں نے اس سے کیا۔
-
2
It is advised in Surah Al-A’araf to avoid pride and arrogance:
سورۃ الاعراف میں غرور و تکبر سے بچنے کی تلقین کی گئی ہے۔
-
3
Used to decrease in the measurement:
ناپ تول میں کمی کرتی تھی۔
-
4
On the day of Resurrection, their gods will show the polytheists:
قیامت کے دن مشرکین سے ان کے معبود کریں گے۔
-
5
One who despises blessings is called:
نعمتوں کی ناقدری کرنے والے کو کہا جاتا ہے۔
-
6
It is forbidden in Surah Al-Nahl:
سورۃ النحل میں ممانعت کی گئی ہے۔
-
7
We get a lesson from the story of Zulqarnain:
ذوالقرنین کے قصے میں سبق ملتا ہے۔
-
8
When Allah Almighty gives blessings to man, he forgets:
جب اللہ تعالیٰ انسان کو نعمت عطا فرماتا ہے تو وہ بھول جاتا ہے۔
-
9
A hurricane continued for ____ consecutive nights of Nation of Aad.
قوم عاد پر طوفان خیز آندھی مسلسل ____ راتیں چلتی رہی۔
-
10
Counseling is a very important:
مشاورت انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
104(Obj)(☆)-2025(1st-A)-75000 (MULTAN)
Subjective
Printed marks: 40 · Time: 1.45 Hours
NOTE: Write same question number and its part number on answer book, as given in the question paper.
نوٹ: جوابی کاپی پر وہی سوال نمبر اور جزو نمبر درج کیجئے جو سوالیہ پرچہ میں درج ہے۔
TARJAMATUL QURAN UL MAJEED
ترجمۃ القرآن المجید
Paper: II · GROUP-I
سیکنڈری سکول امتحان پارٹ - II (جماعت دہم) · گروپ پہلا
SUBJECTIVE
انشائی
Section-I
حصہ اوّل
2
Attempt any five parts.
کوئی سے پانچ اجزاء کے جوابات تحریر کیجئے۔
10 = 2 × 5
-
(i)
Write the meaning of any Hadith in the primacy of سُوْرَةُ الْاَنْعَام.
سُوْرَةُ الْاَنْعَام کی فضیلت میں کسی ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم تحریر کیجئے۔
-
(ii)
Write the number of Ayaat and Raku of سُوْرَةُ يُوْنُس.
سُوْرَةُ يُوْنُس کی آیات اور رکوع کی تعداد لکھئے۔
-
(iii)
Write the translation of any Hadith in the primacy of سُوْرَةُ هُوْد.
سُوْرَةُ هُوْد کی فضیلت میں ایک حدیث مبارکہ کا ترجمہ تحریر کیجئے۔
-
(iv)
Describe the causation of سُوْرَةُ الْحِجْر
سُوْرَةُ الْحِجْر کی وجہ تسمیہ بیان کیجئے۔
-
(v)
Write the main theme of سُوْرَةُ بَنِيْ اِسْرَآئِيْل
سُوْرَةُ بَنِيْ اِسْرَآئِيْل کا مرکزی موضوع تحریر کیجئے۔
-
(vi)
Whose conditions are mentioned in the last part of سُوْرَةُ الْمُؤْمِنُوْن؟
سُوْرَةُ الْمُؤْمِنُوْن کے آخری حصے میں کن کے احوال کا تذکرہ ہے؟
-
(vii)
What did the Rasool-e-Akram خَاتَمُ النَّبِيّٖنَ صلّی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلّم say while describing primacy of سُوْرَةُ الْمُؤْمِن؟
سُوْرَةُ الْمُؤْمِن کی فضیلت بیان کرتے ہوئے رسول اکرم خَاتَمُ النَّبِيّٖنَ صلّی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلّم نے کیا فرمایا؟
-
(viii)
According to سُوْرَةُ الشُّوْرٰى write any two methods of speaking of Allah Almighty to the man.
سُوْرَةُ الشُّوْرٰى کے مطابق اللہ تعالیٰ کے انسان سے کلام کرنے کے دو طریقے تحریر کریں۔
SECTION-II
حصہ دوم
3
Write the meanings of any five following Quranic words:
درج ذیل میں سے کوئی سے پانچ قرآنی الفاظ کے معنی لکھئے۔
05 = 1 × 5
-
(i)
اَوْفُوْا
-
(ii)
اِصْرَهُمْ
-
(iii)
الْفَحْشَآءِ
-
(iv)
لَا تُبَذِّرْ
-
(v)
لِيُنْذِرَ
-
(vi)
مُعْرِضُوْنَ
-
(vii)
الذُّنُوْبَ
-
(viii)
شُوْرٰى
4
Write idiomatic translation of any three parts of the following:
درج ذیل میں سے کوئی سے تین اجزاء کا بامحاورہ ترجمہ لکھئے۔
15 = 5 × 3
-
(i)
فَضَرَبْنَا عَلٰۤى اٰذَانِهِمْ فِى الْكَهْفِ سِنِيْنَ عَدَدًا لا ثُمَّ بَعَثْنٰهُمْ لِنَعْلَمَ اَىُّ الْحِزْبَيْنِ اَحْصٰى لِمَا لَبِثُوْۤا اَمَدًا
-
(ii)
وَلَا تَقْتُلُوْۤا اَوْلَادَكُمْ خَشْيَةَ اِمْلَاقٍ ط نَحْنُ نَرْزُقُهُمْ وَاِيَّاكُمْ ط اِنَّ قَتْلَهُمْ كَانَ خِطْاً كَبِيْرًا
-
(iii)
وَيَوْمَ نَبْعَثُ فِىْ كُلِّ اُمَّةٍ شَهِيْدًا عَلَيْهِمْ مِّنْ اَنْفُسِهِمْ ص وَجِئْنَا بِكَ شَهِيْدًا عَلٰى هٰۤؤُلَآءِ ط
-
(iv)
قُلْ يٰعِبَادِىَ الَّذِيْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللهِ ط اِنَّ اللهَ يَغْفِرُ الذُّنُوْبَ جَمِيْعًا ط
-
(v)
قَدْ اَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَ لا الَّذِيْنَ هُمْ فِىْ صَلَاتِهِمْ خٰشِعُوْنَ لا وَالَّذِيْنَ هُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُوْنَ لا
5
Write a note on any one topic of the following:
درج ذیل میں سے کسی ایک موضوع پر نوٹ لکھیں۔
10
-
(i)(3 + 7 = 10)
Write an introduction and seven basic subjects of سُوْرَةُ يُوْنُس.
سُوْرَةُ يُوْنُس کا تعارف اور اس کے سات بنیادی مضامین تحریر کیجئے۔
-
(ii)(3 + 7 = 10)
Write an introduction and seven basic subjects of سُوْرَةُ الشُّوْرٰى.
سُوْرَةُ الشُّوْرٰى کا تعارف اور اس کے سات بنیادی مضامین تحریر کیجئے۔
104-2025(1st-A)-75000 (MULTAN)
Original source references (2)
The original files and numbering are retained. Equivalent files do not repeat the questions above.
- Objective · 3051 · Printed marks: 10 · Time: 15 Minutes
- Subjective · psp_f0d24e5bf68f97940b9b9a466593ef47 · Printed marks: 40 · Time: 1.45 Hours