Create your own paper

BISE Multan · Class 10 · Islamiat (Compulsory)

BISE Multan · Class 10 · Islamiat (Compulsory) · 2026 · First Annual · Group 1 · New course · Code 3921

2026 · First Annual · 3921

Transcribed from the identified examination paper. Check the board, session and course before use. SchoolOrbit is not affiliated with the issuing board.

ISLAMIAT (COMPULSORY) (NEW COURSE) PAPER-II GROUP-I — SSC Part-II — 2026 (1st-A) — Sessions2022-2024 &2023-2025 — Paper Code Number:3921 — OBJECTIVE — MAXIMUM MARKS:10 — TIME ALLOWED:15 Minutes

اسلامیات (لازمی) (نیا نصاب) پرچہ دوم — گروپ پہلا — جماعت دہم — 2026 (1st-A) — سیشن (2022-2024 & 2023-2025) — کل نمبر: 10 — وقت: 15 منٹ

Q1

You have four choices for each objective type question as A, B, C and D. The choice which you think is correct, fill that bubble infront of that question number, on bubble sheet. Use marker or pen to fill the bubbles. Cutting or filling two or more bubbles will result in zero mark in that question.

ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات A، B، C اور D دیے گئے ہیں۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے دیے گئے دائروں میں سے، درست جواب کے مطابق متعلقہ دائرہ کو مارکر یا پین سے بھر دیجیے۔ ایک سے زیادہ دائروں کو بھرنے یا کاٹ کر بھرنے کی صورت میں مذکورہ جواب غلط تصور ہوگا۔

  1. 1

    Collecting Hadith and compiling them into book form is called:

    حدیث کو جمع کرنا اور کتابی شکل دینا کہلاتا ہے۔

    • (A)

      Compilation of Hadith

      تدوین حدیث

    • (B)

      Protection of Hadith

      حفاظت حدیث

    • (C)

      Narration of Hadith

      روایت حدیث

    • (D)

      Understanding of Hadith

      درایت حدیث

  2. 2

    The title of Hazrat Ibrahim(A.S) is:

    حضرت ابراہیم علیہ السلام کا لقب ہے۔

    • (A)

      Khalifa-tul-Allah

      خلیفۃ اللہ

    • (B)

      Jadd-ul-Anbia

      جد الانبیاء

    • (C)

      Rooh-ul-Allah

      روح اللہ

    • (D)

      Kaleemullah

      کلیم اللہ

  3. 3

    The name of comprehensive book that contains the teachings of all the Prophets:

    تمام انبیاء کرام کی تعلیمات کی جامع کتاب کا نام ہے۔

    • (A)

      Taurah

      تورات

    • (B)

      Zabur

      زبور

    • (C)

      Injeel

      انجیل

    • (D)

      Quran-e-Majeed

      قرآن مجید

  4. 4

    Haddi means:

    ہدی سے مراد ہے۔

    • (A)

      Sacrificial animal

      قربانی کا جانور

    • (B)

      Pet animal

      پالتو جانور

    • (C)

      Permissible animal

      حلال جانور

    • (D)

      Strong animal

      طاقتور جانور

  5. 5

    At which place did the Holy Prophet رسول اکرم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم mention the excellence of Hazrat Ali رضی اللہ تعالیٰ عنہ on his return from Hijja-tul-Wida?

    رسول اکرم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع سے واپسی پر کس مقام پر حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان بیان فرمائی؟

    • (A)

      Hudaibia

      حدیبیہ

    • (B)

      Ghadeer-e-Khum

      غدیر خم

    • (C)

      Mina

      منیٰ

    • (D)

      Dhul-Hulaifah

      ذوالحلیفہ

  6. 6

    What is meant by “پردہ پوشی”?

    “پردہ پوشی” سے کیا مراد ہے؟

    • (A)

      To exaggerate

      بڑھا چڑھا کر بات کرنا

    • (B)

      To reveal a fault

      عیب ظاہر کرنا

    • (C)

      To conceal a fault

      عیب چھپانا

    • (D)

      To advise

      نصیحت کرنا

  7. 7

    According to the blessed Hadith the one who does give a good loan receive a reward:

    حدیث مبارک کے مطابق قرض حسنہ دینے والے کو اجر ملتا ہے۔

    • (A)

      Nine times

      نو گنا

    • (B)

      Ten times

      دس گنا

    • (C)

      Eleven times

      گیارہ گنا

    • (D)

      Eighteen times

      اٹھارہ گنا

  8. 8

    Hazrat Amr bin Al-Aas رضی اللہ تعالیٰ عنہ laid the foundation of:

    حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بنیاد رکھی۔

    • (A)

      Fustat

      فسطاط کی

    • (B)

      Basra

      بصرہ کی

    • (C)

      Kufa

      کوفہ کی

    • (D)

      Damascus

      دمشق کی

  9. 9

    The name of Hazrat Jabir's رضی اللہ تعالیٰ عنہ father is:

    حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے والد کا نام ہے۔

    • (A)

      Abdul Kareem

      عبدالکریم

    • (B)

      Abdul Rahman

      عبدالرحمٰن

    • (C)

      Abdullah

      عبداللہ

    • (D)

      Abdul Jabbar

      عبدالجبار

  10. 10

    _____ is proved to be a prelude to the conquest of Makkah.

    _____ فتح مکہ کا پیش خیمہ ثابت ہوا۔

    • (A)

      The incident of Mi'raaj

      واقعہ معراج

    • (B)

      The migration of Abyssinia

      ہجرت حبشہ

    • (C)

      Journey of Taif

      سفر طائف

    • (D)

      The treaty of Hudaibiyah

      صلح حدیبیہ

ISLAMIAT (COMPULSORY) (NEW COURSE) PAPER-II GROUP-I — 2026 (1st-A) — Sessions2022-2024 &2023-2025 — SUBJECTIVE — MAXIMUM MARKS:40 — TIME ALLOWED:1.45 Hours

اسلامیات (لازمی) (نیا نصاب) پرچہ دوم — گروپ پہلا — 2026 (1st-A) — سیشن (2022-2024 & 2023-2025) — انشائیہ — کل نمبر: 40 — وقت: 1.45 گھنٹے

NOTE: Write same question number and its part number on answer book, as given in the question paper.

نوٹ: جوابی کاپی پر وہی سوال نمبر اور جزو نمبر درج کیجیے جو سوالیہ پرچے میں درج ہے۔

SECTION-I — 2. Attempt any six parts. (12 = 2 × 6)

حصہ اوّل — سوال نمبر 2: کوئی سے چھ اجزاء کے جوابات تحریر کیجیے۔ (12 = 2 × 6)

  1. (i)

    Write any two characteristics of Angels.

    فرشتوں کی کوئی دو خصوصیات تحریر کیجیے۔

  2. (ii)

    What is meant the greatest intercession? Explain.

    شفاعت کبریٰ سے کیا مراد ہے؟ واضح کیجیے۔

  3. (iii)

    What is meant by Scale? Where will it be installed?

    میزان سے کیا مراد ہے؟ اسے کہاں نصب کیا جائے گا؟

  4. (iv)

    Differentiate between Zakat and Usher.

    زکوٰۃ اور عشر میں فرق واضح کیجیے۔

  5. (v)

    Explain how did the companions perform the funeral prayer of the Rasool-e-Akram خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم?

    صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم نے رسول اکرم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز جنازہ کس طریقے سے ادا کی؟ وضاحت کیجیے۔

  6. (vi)

    Write the translation of an Ayah about treating women well.

    عورتوں کے ساتھ حسن سلوک کے متعلق ایک آیت کا ترجمہ لکھیے۔

  7. (vii)

    Explain what did Hazrat Muhammad خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say about the one who raises his daughter?

    حضرت محمد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیٹی کی پرورش کرنے والے کے بارے میں کیا فرمایا؟ واضح کیجیے۔

  8. (viii)

    Explain Hazrat Muhammad's خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم style of education with an example.

    نبی کریم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انداز تربیت کیسا تھا؟ مثال سے واضح کیجیے۔

  9. (ix)

    Write two prominent characteristics of Hazrat Muhammad's خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم style of training.

    نبی کریم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انداز تربیت کے دو نمایاں اوصاف تحریر کیجیے۔

3. Attempt any six parts. (12 = 2 × 6)

سوال نمبر 3: کوئی سے چھ اجزاء کے جوابات تحریر کیجیے۔ (12 = 2 × 6)

  1. (i)

    Write any two disadvantages of cut of relationship.

    قطع رحمی کے کوئی سے دو نقصانات تحریر کیجیے۔

  2. (ii)

    What did the Rasool-e-Akram خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم pray for those who preserve the Hadith?

    حدیث کی حفاظت کرنے والوں کے لیے رسول اکرم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا دعا فرمائی؟

  3. (iii)

    Which were three sources of preserving Hadith during the time of Sahaba(R.A)?

    دور صحابہ میں حفاظت حدیث کے تین ذرائع کون سے تھے؟

  4. (iv)

    Write the meanings. اَلْوَارِثُ - اَلْبَاقِیْ

    معانی لکھیے۔ اَلْوَارِثُ - اَلْبَاقِیْ

  5. (v)

    Write the translation of an Ayah about the virtue of Piety.

    تقویٰ کی فضیلت کے بارے میں ایک آیت کا ترجمہ لکھیے۔

  6. (vi)

    Write any four disadvantages of superstition.

    توہم پرستی کے کوئی چار نقصانات تحریر کیجیے۔

  7. (vii)

    Briefly describe what is the difference between truth and lies?

    سچ اور جھوٹ میں کیا فرق ہے؟ مختصر بیان کیجیے۔

  8. (viii)

    Briefly describe what is the difference between backbiting and slander?

    غیبت اور بہتان میں کیا فرق ہے؟ مختصر بیان کیجیے۔

  9. (ix)

    What cure has been described for magic in the Prophetic Hadith?

    حدیث نبوی میں جادو کا کیا علاج بیان کیا گیا ہے؟

SECTION-II — 4. Write answers of any two parts. (8 = 4 + 4)

حصہ دوم — 4۔ کوئی سے دو اجزاء کے جوابات تحریر کیجیے۔ (8 = 4 + 4)

  1. (A) Write a note on the personality of Hazrat Amr bin Al-Aas(R.A).

    (الف) حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شخصیت پر نوٹ لکھیے۔

  2. (B) Who was Hazrat Umm-e-Ammara(R.A)? Discuss her sacrifices for Islam.

    (ب) حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کون تھیں؟ اسلام کے لیے ان کی قربانیاں لکھیے۔

  3. (C) Write a note on the life sketch of Syed Abdul Latif Kazmi known as Imam Bari(RA).

    (ج) سید عبداللطیف کاظمی المعروف امام بری رحمۃ اللہ علیہ کے حالات زندگی پر نوٹ تحریر کیجیے۔

5. Translate the following Blessed Hadith into Urdu. (3)

5۔ درج ذیل حدیث مبارکہ کا اردو میں ترجمہ کیجیے۔ (3)

  1. مَا اَمَرْتُکُمْ بِہٖ فَخُذُوْہُ وَمَا نَہَیْتُکُمْ عَنْہُ فَانْتَہُوْا.

6.

6۔

  1. What do you know about the Islamic state of Madina Munawara? Write in detail.

    مدینہ منورہ کی اسلامی ریاست کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ تفصیلاً لکھیے۔

    (5)
  2. OR

    یا

  3. What are the positive effects of future planning on society? Elaborate.

    مستقبل کی منصوبہ بندی کے معاشرے پر جو مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں، وضاحت سے لکھیے۔